Browsing Tag

corona in kpk

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 5 اموات، ہلاکتیں 212 ہوگئیں، مجموعی کیسز 10 ہزار سے تجاوز کرگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 212 ہو گئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 10069 تک پہنچ گئی ہے۔ 212…

پاکستان میں کورونا وائرس کے 335 نئے کیسز کی تصدیق، مزید 14 مریضوں کا انتقال

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس نے مزید 14 افراد کی جان لے لی جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 176 ہو گئی ہے جب کہ مختلف شہروں میں 335 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 8648 تک پہنچ گئی۔ اب…

کورونا کے حوالے سے ہماری حکمت عملی ابھی تک کامیاب رہی ہے: وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا کے حوالے سے ہماری ابھی تک کی حکمت عملی کامیا ب رہی ہے۔ ڈاکٹر قیصر سجاد کی سربراہی میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے وفد نے وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کی جس میں کورونا وائرس…

سفید پوش طبقہ بھی شدیدمتاثر، لوگ زیورات بیچنے لگے

لاک ڈاؤن کے پہلے دو ہفتوں کے دوران متوسط آمدن والے سفید پوش شہریوں نے اپنی جمع پونجی خرچ کر ڈالی جبکہ تیسرے ہفتے کے دوران مالی سکت جواب دے گئی جس کے بعد سفید پوش شہریوں نے صرافہ بازار کے تاجروں سے فون پر گھروں میں پڑا سونا بیچنے کیلئے…

ملک میں آج کورونا سے مزید 4 اموات، ہلاکتیں 95 اور متاثرہ مریضوں کی تعداد 5478 ہو گئی

ملک میں ہونے والی 95 ہلاکتوں میں سے سب سے زیادہ خیبرپختونخوا میں 34، سندھ 31 اور پنجاب میں 24 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ بلوچستان میں 2، گلگت 3 اور اسلام آباد میں ایک ہلاکت ہوچکی ہے۔ آج ملک میں اب تک کورونا کے مزید 246کیسز سامنے آئے…

ملک میں کورونا سے مزید 7 اموات، ہلاکتیں 78 ہوگئیں، مجموعی کیسز 4897 تک پہنچ گئے

ملک بھر سے کورونا کے اب تک 105 کیسز سامنے آچکے ہیں اور 7 ہلاکتیں بھی رپورٹ ہوئی ہیں۔ آج اب تک سندھ میں 104 کیسز اور 6 ہلاکتیں، پنجاب ایک ہلاکت اور آزاد کشمیر میں ایک کیس سامنے آیا ہے

ملک میں کورونا سے مزید5 اموات، ہلاکتیں 60 ہوگئیں، مجموعی کیسز 4122 تک جا پہنچے

کورونا سے ہونے والی 60 ہلاکتوں میں سے سب سے زیادہ 20 ہلاکتیں سندھ میں ہوچکی ہیں جب کہ خیبرپختونخوا میں 18 اور پنجاب میں اب تک 16 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں 3، بلوچستان 2 اور سلام آباد میں ایک ہلاکت ہوئی ہے

خیبرپختونخوا میں 29 افراد نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

صحت یاب ہونے والوں میں 10 زائرین بھی شامل ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قرنطینہ مراکز میں رکھے گئے بیشتر مشتبہ مریض مکمل صحتیاب ہیں۔ یہ قرنطین کئے گئے افراد مقررہ مدت گزار کر خطرے سے باہر نکل آئے

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے 3 افراد جاں بحق ہوچکے، مشیر اطلاعات

ایران سے آنے والی ایک خاتون کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئی، صوبے میں اس وائرس کے مصدقہ کیسز 31 اور مشتبہ کیسز کی تعداد 179 ہے۔ اجمل وزیر نے بتایا کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ کیلئے آج صبح 9 بجے سے 24 مارچ تک لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے جبکہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More