Browsing Tag

Corona Swat

سوات: کورونا وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی،مزید31افراد متاثر،ایک خاتون جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، مزید31 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد253ہوگئی۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق کورونا سے متاثرہ نئے مریضوں کا تعلق…

سوات : آج کورونا کا کوئی بھی مثبت کیس رپورٹ نہیں ہوا

ضلع بھر میں مزید 14 افراد کے ٹیسٹ منفی آگئےسوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کا کوئی بھی مثبت کیس سامنے نہیں آیا جبکہ مزید 14 افراد کے ٹیسٹ منفی آگئے ۔ محکمہ صحت کے مطابق ضلع بھر میں آج مزید36 مشتبہ…

سوات : مزید چار افراد میں کورونا کی تصدیق،متاثرہ افراد کی تعداد84ہوگئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد84ہوگئی۔محکمہ صحت سوات کے مطابق مدین کے علاقے چیل میں تین افراد جبکہ مینگورہ کے محلہ شاہدرہ میں ایک شخص میں وائرس کی…

سوات: کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد74ہوگئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے شموزئی میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا،متاثرہ افراد کی تعداد74ہوگئی۔محکمہ صحت سوات کے مطابق سوات کے علاقے شموزئی خزانہ میں ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ…

سوات: آٹھ افراد میں کورونا کی تصدیق،مریضوں کی تعداد73ہو گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں آٹھ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد73 ہو گئی ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں سوات میں 8 پازیٹو کیس رپورٹ ہوئے۔ جس میں 6 وہ تبلیغی حضرات جن کو…

سوات: مٹہ میں سعودی عرب سے واپس آنے والا مشتبہ قرار

سوات کی تحصیل مٹہ میں ایک اور شخص کو کورونا وائرس کا مشتبہ قرار دے کر اسپتال منتقل کردیا ۔ اے سی مٹہ یوسف کریم کا کہنا ہے کہ تحصیل مٹہ کے گاوں چپریال ڈاگئی منڑہ پٹے میں پندرہ مارچ کو امجد علی ولد شاہ جہان سعودی عرب سے واپس آیا تھا، جن میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More