Browsing Tag

Corona Updates

سوات : کورونا کے مزید 11 کیسز، تعداد 191 ہو گئی

کورونا سے متاثرہ مزید ایک شخص انتقال کرگیا ہےسوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں مزید گیارہ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 191ہوگئی ۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سات…

سوات: کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد180ہوگئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں کورونا وائرس کے مزید دو کیسز سامنے آگئے جس کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد180ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق سیدو شریف چیل شگئی کے رہائشی علی مولا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جبکہ ایک اور مریض…

سوات : مزید پانچ افراد میں کورونا کی تصدیق،متاثرہ افراد کی تعداد162 ہوگئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں مزید پانچ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد162ہوگئی۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق پانچ نئے کیسز تحصیل کبل،چارباغ اور بحرین میں رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق…

سوات : کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 153ہوگئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 153ہوگئی۔ محکمہ صحت اور ڈپٹی کمشنر سوات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دو افراد کا تعلق سیدو شریف اور ایک کا…

سوات: سیدو اسپتال میں داخل دو مریض صحت یاب ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سیدو شریف اسپتال میں داخل کورونا سے متاثرہ دو مریض صحت یاب ہو گئے۔اسپتال ذرائع کے مطابق ایک مریض کا تعلق خوازہ خیلہ اور ایک مریض کا تعلق فضاگٹ سے ہیں۔ دونوں مریض مکمل صحت یابی کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کردئے گئے۔

سوات: مزید سات افراد میں کورونا کی تصدیق،تعداد113ہوگئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ضلع سوات میں مزید سات افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ، محکمہ صحت سوات کے مطابق ضلع سوات میں مزید سات افراد کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے جس کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد113ہوگئی ہیں۔محکمہ صحت…

سوات: کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد106 تک پہنچ گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں کورونا وائرس کے مزید 16 مثبت کیس سامنے آگئے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 106 ہو گئی۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق مدین کے علاقے بشیگرام میں مزید آٹھ افراد جبکہ خزانہ شموزئی میں مزید تین افراد اور دیگر…

سوات،مزید 6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،13 افراد صحت یاب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں مزید چھ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد90 ہوگئی۔محکمہ صحت کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران سوات میں 6 پازیٹو کیس رپورٹ ہوئے۔ جن میں…

سوات : کورونا وائرس سے متاثرہ تین افراد صحت یاب ہو گئے

ضلع بھر میں صحت یاب افراد کی تعداد 15 ہو گئیسوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید تین افراد صحت یاب ہو گئے۔ محکمہ صحت کے مطابق مٹہ کے علاقے بہا شنگرتال سے تعلق رکھنے والا کورونا مریض اور مینگورہ کے محلہ…

سوات : ایک ہی گھر سے تین جنازے،کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس کے باعث ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مزید چار افراد میں وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ مینگورہ کے محلہ زمرد کان چار دن قبل گوہر ایوب نامی شخص جاں بحق ہوا تھا جس کے بعد ان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More