Browsing Tag

CORONA VIRAS

سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاور ڈویژن نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں بجلی کی مسلسل فراہمی جاری رکھنے کی ہدایات جاری کردیں۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق سیکریٹری پاور عرفان علی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں تمام…

کورونا وائرس سے نجات تک چین سے کوئی پاکستانی واپس نہیں آئے گا، حکومت کا اعلان

ووہان شہر میں 120 ممالک کے لوگ رہ رہے ہیں، 7 سے 8 ممالک نے اپنے شہری چین سے نکالے ہیں یا نکالنے کی درخواست کی ہے،سوال پیدا ہوتا ہے کہ باقی ممالک اپنے شہری نکال رہے ہیں تو ہم کیوں نہیں نکال رہے، ہم سمجھتے ہیں کہ عوام کی صحت کے حوالے سے یہ…

کورونا وائرس: ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بند

ایک لاکھ سے زائد افراد کو وائرس کی علامات کے شبے میں طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ چین کے مقامی میڈیا کے مطابق تائینجان شہر میں وائرس کے خطرے کے پیش نظر تمام اسکول اور کمپنیاں بند کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہےکہ 15 ملین…

کورونا وائرس، ہلاکتیں 213 ہوگئیں، عالمی ادارہ صحت نے ایمرجنسی نافذ کردی

جینیوا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر نے چین سے باہر لوگوں میں وائرس پھیلنے پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی ہنگامی حالت نافذ کرنے کی اصل وجہ یہ نہیں کہ چین میں کیا ہورہا ہے بلکہ اس کی وجہ یہ ہے کہ…

کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے کٹس پاکستان نہ پہنچ سکیں

قومی ادارہ برائے صحت اسلام آباد کے لیب ڈویژن کے انچارج ڈاکٹر محمد سلیمان نے بتایا تھا کہ جاپان نے کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے ایک ہزار نمونوں کی کٹس پاکستان بھجوا دی ہیں جو جمعے کی صبح موصول ہوں گی جس کے بعد کم از کم ایک ہزار مشتبہ نمونوں…

کورونا وائرس: چین نے پاکستانیوں کو تمام سہولیات دینے کی یقین دہانی کرائی ہے: دفتر خارجہ

حکومت نے پاکستان میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ٹیکنیکل کمیٹی قائم کی ہے اور این آئی ایچ میں ایمرجنسی سیل بھی قائم کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی حکام نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے بر وقت اقدامات کیے ہیں، ہم چینی بھائیوں کی ہر طرح…

چین نے کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی خصوصی کٹس پاکستان بھیج دیں

چین نے کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی خصوصی کٹس پاکستان روانہ کردیں جو ایک سے دو روز میں اسلام آباد پہنچ جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے مشکوک مریضوں اور ممکنہ خدشات کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کیلئے چین سے یہ کٹس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More