Browsing Tag

corona virus in kpk

پشاور میں 80 ہزاررکشے سڑکوں پرآگئے، وبا پھیلنے کا خدشہ

پشاور(ویب ڈیسک) جزوی لاک ڈاؤن میں مشروط نرمی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پشاور میں 80 ہزار سے زائد رکشے سڑکوں ، بازاروں اور گلیوں میں دوڑنے لگے، محکمہ ریلیف کی جانب سے جلد بازی میں رکشوں کو سڑکوں پر آنے کے اجازت نامہ نے تمام احتیاطیں توڑ دیں ۔…

خیبرپختونخوا میں 14 ڈاکٹرز سمیت دیگر طبی عملہ کورونا وائرس سے متاثر

پشاور(ویب ڈیسک) صوبہ سندھ اور پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا سے بھی ڈاکٹرز سمیت طبی عملے میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ میڈیا کو موصول دستاویز کے مطابق صوبے میں 14 ڈاکٹرز سمیت 5 پیرا میڈیکس اور 11 دیگر طبی اہلکار کورونا وائرس میں مبتلا…

ملک میں کورونا سے مزید 3 اموات، ہلاکتیں 68 ہوگئیں، مجموعی کیسز 4699 تک پہنچ گئے

ملک میں اب تک کورونا وائرس کے مزید 202 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں اور 3 ہلاکتیں بھی سامنے آئیں جو خیبرپختونخوا اور سندھ سے رپورٹ ہوئیں۔ آج اب تک سندھ میں 86 کیسز ایک ہلاکت، پنجاب میں 55 کیسز، خیبرپختونخوا میں 60 کیسز 2 ہلاکتیں اور بلوچستان میں…

پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ مصدقہ کیسز سے کہیں زیادہ ہو سکتا ہے، چینی ڈاکٹر

سنکیانگ کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے جہاں ہر 100 میں سے صرف ایک شخص میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہورہی تھی۔ چینی ڈاکٹر ما منگوئی کے مطابق انھوں نے ایران سے آنے والے زائرین اور پنجاب کے مذہبی اجتماع میں شریک ہونے والے افراد کے کیسوں…

ملازمین نہ ہاتھ ملائیں اور نہ بغلگیر ہوں، پشاور ہائیکورٹ نے پابندی عائدکردی

بخار یا کھانسی کا شکار ملازمین ماسک پہن کر آئیں اور ملازمین کی بائیو میٹرک حاضری عارضی طور پر روک دی جائے۔ ہائیکورٹ کے اعلامیے میں باتھ رومز میں کپڑوں کے تولیے کے بجائے ٹشو پیپر استعمال کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More