پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 30139 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے کورونا کے 1895 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 39 افراد انتقال کر گئے۔…