Browsing Tag

CORONA VIRUS IN PAKSITAN

پاکستان میں آج اب تک کورونا سے مزید 88 اموات، 3991 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 88 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2751 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 146254 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک پنجاب میں کورونا سے 1031 اور سندھ میں 853…

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 5 اموات، ہلاکتیں 212 ہوگئیں، مجموعی کیسز 10 ہزار سے تجاوز کرگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 212 ہو گئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 10069 تک پہنچ گئی ہے۔ 212…

کراچی میں کورونا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آگیا

کراچی میں چین سے پھیلنے والے موذی کورونا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق چند دن قبل چین سے واپس آئے 22 سالہ پاکستانی طالبعلم میں نوول کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئیں جس پر ڈاکٹروں نے اسے مشتبہ قرار دیتے ہوئے…

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کاکرتارپور گوردوارہ کا دورہ

سیکریٹری جنرل کو بتایا گیا کہ دربار کرتارپور سکھ برادری کے لیے انتہائی مقدس حیثیت کا حامل ہے، اس کا مقصد سکھ برادری کو ان کے مقدس مقام تک با آسانی رسائی دینا ہے۔ حکام نے کہا کہ کرتار پور راہداری یہ پیغام ہے کہ پاکستان میں سکھوں سمیت تمام…

خیبرپختونخوا: کورونا وائرس کے 2 مشتبہ کیسز کلیئر قرار

مشتبہ مریضوں کے نمونے تجزیے کے لیے قومی ادارہ صحت اسلام آباد بھیجے گئے تھے۔ قومی ادارہ صحت نے نمونوں کا تجزیہ کرنے بعد دونوں مشتبہ مریضوں کو کلئیر قرار دے دیا ہے۔ واضح رہے کہ چین کے شہر ووہان سے دنیا کے مختلف ممالک میں پھیلنے والے کورونا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More