Browsing Tag

corona virus pakistan

پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ، 2 غیر ملکی ائیرلائنز کی پروازیں معطل

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث 2 غیرملکی ائیرلائنز نے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں معطل کردیں۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث فلائی دبئی اور اتحاد ائیر نے پاکستان سے جانے والی پروازیں معطل کردی…

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 59 ہلاکتیں، 2331 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 59 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 3093 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 160118 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک پنجاب میں کورونا سے 1202 اور سندھ میں 916…

وفاق ہو یا صوبائی حکومتیں، کسی کے کام میں شفافیت نہیں: چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں کورونا وائرس پر حکومتی اقدامات سے متعلق ازخودنوٹس کیس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے جس میں جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس مظہر عالم خان، جسٹس…

کورونا لاک ڈاؤن: فضائی آپریشن کی بندش میں 30 اپریل تک توسیع

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کے باعث بین الاقوامی اورعلاقائی فضائی آپریشن کی بندش میں توسیع کردی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹم بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق توسیع 30 اپریل کی…

لاہور کی ایک گلی میں 42 افراد کورونا میں مبتلا، انتظامیہ نے گلی سیل کردی

سوڈیوال کی اسکندریہ کالونی میں ایک ہی گلی میں 42 افراد کے کورونا سے مبتلا ہونے کے بعد گلی کو سیل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق 57 گھروں پر مشتمل اسکندریہ کالونی کی ایک گلی کو مکمل طور پر سیل کیا گیا ہے کیونکہ تین روز قبل ضلعی انتظامیہ نے یہاں 10…

خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ڈاکٹر اکرام کورونا وائرس میں مبتلا

وزیر صحت کے پی نے کہا کہ میں نے ان کی خیریت دریافت کی ہے وہ اب آئسولیشن میں ہیں تاکہ دیگر اسٹاف ممبر محفوظ رہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر اکرام کورونا کے خلاف جنگ میں ہمارے ہیرو ہیں اور ان کی اجازت سے ہی سب کو اس حوالے سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔…

ملک میں کورونا سے مزید 7 اموات، ہلاکتیں 78 ہوگئیں، مجموعی کیسز 4897 تک پہنچ گئے

ملک بھر سے کورونا کے اب تک 105 کیسز سامنے آچکے ہیں اور 7 ہلاکتیں بھی رپورٹ ہوئی ہیں۔ آج اب تک سندھ میں 104 کیسز اور 6 ہلاکتیں، پنجاب ایک ہلاکت اور آزاد کشمیر میں ایک کیس سامنے آیا ہے

وزیراعظم کی کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کو فوری آپریشنل کرنے کی ہدایت

ٹائیگرز فورس میں 8 لاکھ خواتین اور مرد شامل ہو چکے ہیں، فورس احساس پروگرام کے اسکور کارڈ پر پورا اترنے والے مستحق افراد کی نشاندہی کرے گی۔ خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے چند روز قبل کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں لاک ڈاؤن سے متاثرہ…

کورونا کی روک تھام کے ساتھ ساتھ لوگوں کو بھوک سے بھی بچانا ہے، وزیر اعظم

کورونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر ہم نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے، شاپنگ مالز، شادی ہال اور ریسٹورینٹ سمیت ہر اس جگہ کو بند کردیا جہاں عوامی اجتماعات ہوسکتے تھے لیکن لاک ڈاؤن کی تباہی کو روکنے کے لیے زرعی شعبے کو کھلا رکھا ہے ور اب…

پاک فضائیہ کا طیارہ دالبندین سے زائرین کو لے کر اسکردو پہنچ گیا

پاک فضائیہ کا ایک سی ون تھرٹی طیارہ بلوچستان کے شہر دالبندین سے زائرین کو لے کر اسکردو پہنچ گیا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق زائرین کو پاکستان اور ایران کی سرحد پر واقع تفتان میں عارضی طور پر رکھا گیا تھا

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More