Browsing Tag

corona virus pakistan

پاکستان میں کورونا سے صحت یاب ہونے والے پہلے مریض نے اپنا پلازمہ عطیہ کردیا

ڈاکٹر ثاقب کہتے ہیں کہ اس طریقہ علاج کے لیے حکومت کے فیصلے کے منتظر ہیں۔ پریس کانفرنس میں قومی کرکٹر رومان رئیس بھی موجود تھے۔ انہوں نے کورونا کے خلاف جنگ لڑنے اور اپنا پلازمہ عطیہ کرنے پر یحییٰ کو مبارک بعد پیش کی اور عوام سے احتیاط کرنے…

چین نے کورونا سے ہونیوالی اموات کے اعداد و شمار دنیا سے چھپائے: امریکی انٹیلی جنس

کورونا وائرس سے متعلق امریکی انٹیلی جنس کے دعوے پر امریکی اراکین کانگریس نے چین پر الزامات کی بارش کر دی۔ امریکی اراکین کانگریس کا کہنا ہے کہ چین نے کورونا وائرس کی حد اور وبا سے ووہان شہر میں ہونے والی اموات کے اعداد و شمار سے عالمی برادری…

انڈسٹریز کو کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے: وزیراعظم

پاکستان کے کمزور طبقے کو کورونا وائرس سے معاشی خطرات لاحق ہیں، وائرس کے باعث مزدور اور دیہاڑی دار طبقہ زیادہ متاثر ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مزدور طبقے کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کیا گیا ہے لیکن کمزور طبقے کا خیال رکھنا ہم سب کی ذمے…

اسلام آباد ہائیکورٹ: کورونا کے باعث 408 قیدیوں کی رہائی کا حکم

ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات نے بتایا کہ 17 ملزمان کے ضمانتی مچلکے داخل ہونے پر انہیں بھی رہا کر دیا جائے گا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ یہ ایمرجنسی صورتحال ہے اور ہم صرف ملزمان کے حوالے سے فیصلہ کر رہے ہیں…

کراچی سمیت سندھ بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی عائد

وزیرٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ صوبے میں شہروں کے اندرچلنے والے پبلک ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی عائد کردی ہے، بسیں اور آن لائن سروس پر بھی پابندی ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا تھا کہ کوئی شہری بیمار ہے یا ضروری کام ہے تو وہ…

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 646 ہوگئی

سندھ میں صورتحال انتہائی خراب ہے جہاں متاثرین کی تعداد 292 ہوچکی ہے۔ 638 مریض ملک کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں اور 5 افراد زندگی کی جنگ جیت کر گھروں کو لوٹ گئے ہیں۔ پنجاب میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 152، خیبر پختون خوا…

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے 3 افراد جاں بحق ہوچکے، مشیر اطلاعات

ایران سے آنے والی ایک خاتون کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئی، صوبے میں اس وائرس کے مصدقہ کیسز 31 اور مشتبہ کیسز کی تعداد 179 ہے۔ اجمل وزیر نے بتایا کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ کیلئے آج صبح 9 بجے سے 24 مارچ تک لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے جبکہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More