Browsing Tag

corona virus pakistan

پنجاب حکومت نے سندھ کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ بند کردی

  کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد حکومت پنجاب اور محکمہ ٹرانسپورٹ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب بھر سے سندھ جانے والی ٹرانسپورٹ کو مکمل طور پر بند کر دیا۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنرز، ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے سیکرٹریز کو مراسلہ جاری کر…

ڈاکٹرز حوصلہ بلند رکھیں کورونا سے نمٹنے کیلئے تیاری مکمل ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا صورتحال تبدیل ہونے پر حکمت عملی بھی تبدیل کرنا پڑے گی، ڈاکٹرز اپنا حوصلہ بلند رکھیں، کورونا وائرس کے خلاف قومی جذبے سے کام کرنا ہو گا، ڈاکٹرز کی تعداد ہمیں دگنا سے بھی زیادہ کرنے کی ضرورت ہے، کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے…

ملک بھر میں یکم جون تک تمام امتحانات ملتوی

کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، ساری دنیا ایک بہت بڑے چیلنج سے گزر رہی ہے، بنی نوع انسان کو تاریخ میں کبھی اتنے بڑے چیلنج کا سامنا نہیں ہوا، یہ بیماری ملنے جلنے سے زیادہ پھیل رہی ہے ، اس لئے اجتماع سے پرہیز کرنا ضروری ہے۔ وزیر تعلیم کا…

کورونا کی روک تھام: ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلئے 5 کروڑ ڈالر جاری کرنے کا اعلان

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو 5کروڑ ڈالر دے گا، ایشائی ترقیاتی بینک پاکستان کو یہ رقم فوری طور پر ادا کرے گا۔ اے ڈی بی اعلامیے کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کورونا سے نمٹنے کے لیے مجموعی طور پر پاکستان کو 35 کروڑ ڈالر فراہم کرے…

کورونا وائرس: 7 لاکھ 60 ہزار سے زائد مسافروں کی اسکریننگ کی جاچکی، ظفر مرزا

اسلام آباد میں ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت کورونا وائرس ایمرجنسی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیشنل ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ (این آئی ایچ) وفاقی سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر سید توقیر حسین شاہ، پاک فوج کے نمائندے اور دیگر ماہرین شریک…

نیب کا خوف؛ محکمہ صحت خیبرپختونخواکورونا ایمرجنسی کے باوجود ضروری سامان نہ خرید سکا

محکمہ صحت نیب کے خوف کے باعث صوبے میں کورونا کے حوالے سے ایمرجنسی کے باوجود ضروری سامان خرید نہ سکاجس سے حکومتی 10 کروڑ روپے کے فنڈز بھی بیکار پڑے رہ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر 31…

کورونا وائرس؛ وزیراعلیٰ بلوچستان نے آئسولیشن وارڈز کیلئے 200 ملین روپے جاری کردیے

کوئٹہ میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال سے ملاقات کی جس میں بلوچستان کے علاقے تفتان میں کورونا وائرس کی روک تھام سے متعلق اقدامات کے جائزہ لیا گیا