آج کی خبریں کورونا وائرس: سندھ حکومت نے 118بستروں پر مشتمل 9 آئسولیشن وارڈ قائم کردیے Waqas Haroon مارچ 3, 2020 0 سندھ حکومت نے 100 ملین روپے کورونا وائرس ایمرجنسی ریلیف فنڈ جاری کیا ہے اور ساتھ ہی صوبے میں 118بستروں پر مشتمل 9 آئسولیشن وارڈ قائم کیے ہیں