Browsing Tag

Corona Virus

پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 30139 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے کورونا کے 1895 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 39 افراد انتقال کر گئے۔…

گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا کے مزید 58 مریض انتقال کرگئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کرونا وائرس کی مہلک وبا نے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک میں مزید دو ہزار 475 افراد کو اپنی لپیٹ میں لےلیا۔ ملک بھر میں کرونا وائرس کے وار جاری ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے کرونا وائرس سے متعلق جاری کردہ اعداد و…

پاکستان میں کورونا سے ایک روز میں مزید 82 افراد انتقال کرگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)  ملک میں کورونا سے مزید 82 افراد انتقال کرگئے جب کہ 1700 سے زائد مزید نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا…

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ایس او پیز پر عمل کرانا ضروری ہے: وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ایس او پیز پر عمل کرانا ضروری ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کے رضاکاروں سے بات چیت کی جس میں انہوں نے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔…

ملک میں آج اب تک کورونا سے 95 ہلاکتیں، 1920 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 95 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 3903 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 192970 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک پنجاب میں کورونا سے 1602 اور سندھ میں 1161…

پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ، 2 غیر ملکی ائیرلائنز کی پروازیں معطل

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث 2 غیرملکی ائیرلائنز نے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں معطل کردیں۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث فلائی دبئی اور اتحاد ائیر نے پاکستان سے جانے والی پروازیں معطل کردی…

آزادکشمیر کا ایک کھرب 39 ارب 50 کروڑ روپےکا ٹیکس فری بجٹ پیش

مظفرآباد(ویب ڈیسک) آزادکشمیرکا ایک کھرب 39 ارب 50 کروڑ روپےکا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا گیا۔ وزیر خزانہ ڈاکٹر نجیب نقی نے آزادکشمیر اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کیا جس میں غیرترقیاتی اخراجات کے لیے ایک کھرب 15 ارب روپے رکھے گئے ہیں…

پیٹرول بحران: تحقیقاتی کمیٹی نے 3 نجی کمپنیوں کو ذمہ دار قرار دے دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزارت پیٹرولیم بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ میں پیٹرول بحران کا ذمے دار نجی تیل کمپنیوں کو قرار دے دیا۔ کمیٹی نےابتدائی رپورٹ وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ نجی تیل کمپنیاں موجودہ بحران…

پاکستان میں کورونا بےقابو ہوگیا، ایک ہی دن میں ریکارڈ 111 اموات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 48 ہزار 921 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 111 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 2 ہزار 839 ہوگئی۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More