Browsing Tag

Corona Virus

کورونا وائرس، سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں سوات کا دسواں نمبر، صوبے میں دوسرے نمبر پر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ علاقوں میں سوات دسویں نمبر پر آگیا جبکہ صوبے میں سوات اک نمبر دوسرا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثرہ شہروں کی فہرست جاری کردی ہے ۔ نیشنل…

سوات،کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی،کئی مارکیٹیں سیل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) دکانداروں اور شہریوں کی جانب سے کو رونا سے بچاو کے لیےSOPs پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضااسلم کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ اکواٹر بابوزئی عامر علی شاہ اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرجواد…

سوات : کورونا کے مریضوں کی ڈبل سنچری مکمل،مزید17 افراد میں تصدیق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )سوات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہےجس کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد215ہوگئی ۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق نئے 17 مریضوں کا تعلق گل…

سوات میں کورونا مریضوں کی تعداد198 ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید سات افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، متاثرہ افراد کی تعداد198 تک پہنچ گئی۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید سات افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی،محکمہ صحت کے…

ملک میں آج کورونا سے 8 اموات، ہلاکتیں 335 اور مجموعی کیسز 15289 ہوگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 8 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 335 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 15289 تک جا پہنچی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے…

پاکستان میں کورونا کے علاج کیلئے ادویات کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ملک میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے ادویات کی منظوری دے دی۔ سی ای او ڈریپ عاصم رؤف کے مطابق کونویلسینٹ پلازمہ کے استعمال سے کورونا کے مرض کے علاج کی منظوری دی گئی ہے۔ ڈرگ…

پاکستان میں موجود غیرملکیوں کے ویزے کی مدت میں 30 جون تک توسیع

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں موجود غیرملکیوں کے ویزے کی مدت میں 30 جون تک توسیع کردی گئی۔ وزارت داخلہ نے کورونا وائرس کے پھیلاو کوروکنے کے لیے ویزے کی مدت میں توسیع کی ہے اور اس سے سلسلے میں تمام متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا گیا ہے۔…

پاکستان میں کورونا کا شکار ہونے والوں میں بڑی تعداد مردوں کی ہے: وزارت قومی صحت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزارت قومی صحت نے کورونا وائرس سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔ وزارت قومی صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والوں میں بڑی تعداد مردوں کی ہے اور وائرس سے انتقال کرنے والے 80 فیصد افراد…

سندھ کابینہ کی اسکول فیس، یوٹیلٹی بلز اور کرایوں میں رعایت کی منظوری

کراچی(ویب ڈیسک)سندھ کابینہ نے اسکول فیس، یوٹیلٹی بلز اور کرایوں میں رعایت کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اسکول فیس میں 20 فیصد کمی کرنے کی اصولی منظوری دیدی گئی۔ ترجمان…

بیروزگار ہونیوالوں کو فی کس 12 ہزار دینے کا فیصلہ، چھوٹے کاروبار والوں کا بل حکومت دےگی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملازمتوں اور کاروبار سے متعلق دو پیکج منظور کرلیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا کہ صعنت ،کاروبار اور ملازمتوں سے متعلق دوپیکج ای سی سی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More