Browsing Tag

Corona Virus

صدقہ، فطرہ اور فدیے کی کم از کم مقدار 100 روپے فی کس مقرر

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان میں صدقہ فطر، فدیہ اور روزے کے کفارے کے نصاب کا اعلان کر دیا گیا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کے مطابق رواں برس صدقہ، فطرہ اور فدیے کی کم از کم مقدار 100 روپے فی کس مقرر کی گئی ہے۔ مفتی منیب الرحمان نے…

ملک میں آج کورونا سے مزید 9 اموات، ہلاکتیں 286 ہوگئیں، مجموعی کیسز 13700 سے تجاوز کرگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک میں آج اب تک کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 286 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 13749 تک جا پہنچی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا…

دبئی سے پشاور پہنچنے والے 68 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

پشاور(ویب ڈیسک)دبئی سے پشاور پہنچنے والے 68 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ 25 اپریل کو غیر ملکی ائر لائن کی 3 پروازوں کے ذریعے 684 مسافر دبئی سے پشاور پہنچے تھے جن میں سے 434 کے کورونا ٹیسٹ کرائے گئے تھے۔ جن افراد کے کوروناٹیسٹ…

ڈی ایچ او ڈاکٹر اکرم شاہ نے فنکارہ نیلو میں کورونا وائرس کی تصدیق کردی

نیلو کی جانب سے اس بیماری کو سازش قراردینا افسوسناک ہےسوات(زما سوات ڈاٹ کام )ڈی ایچ او سوات ڈاکٹر اکرم شاہ نے سوات کی مقامی فنکارہ نیلو اور ان کی والدہ جان بیگم میں کورونا وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ نیلو کی جانب سے اس بیماری کو…

پشاور میں 80 ہزاررکشے سڑکوں پرآگئے، وبا پھیلنے کا خدشہ

پشاور(ویب ڈیسک) جزوی لاک ڈاؤن میں مشروط نرمی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پشاور میں 80 ہزار سے زائد رکشے سڑکوں ، بازاروں اور گلیوں میں دوڑنے لگے، محکمہ ریلیف کی جانب سے جلد بازی میں رکشوں کو سڑکوں پر آنے کے اجازت نامہ نے تمام احتیاطیں توڑ دیں ۔…

ملک میں آج کورونا سے 2 اموات، ہلاکتیں 239 ہوگئیں، مجموعی کیسز 11400 سے تجاوز کرگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 239 ہوگئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 11429 تک جا پہنچی ہے۔ 239 ہلاکتوں میں سے اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی…

اب تک بیرون ملک پھنسے 11 ہزار سے زائد پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی ائیرلائن (پی آئی اے) کی جانب سے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 101خصوصی پروازوں کے ذریعے ہم وطنوں کو واپس لایا جاچکا ہے۔ قومی ائیر لائن نے بیرون ملک میں پھنسے پاکستانیوں کو…

رمضان کے دوران سندھ میں پیر تا جمعرات 6 گھنٹے کیلیے کاروبار کرنے کی اجازت

کراچی(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ نے رمضان المبارک کے دوران پیر تا جمعرات صبح 9 سے دوپہر 3 بجے تک کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں رمضان المبارک کے دوران کاروبار کی ایس او پیز سے متعلق اجلاس ہوا جس میں…

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا آج اجلاس

کراچی(ویب ڈیسک)رمضان المبارک کا چانددیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہو گا۔ اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت محکمہ موسمیات آفس کراچی میں ہوگا جب کہ تمام زونل کمیٹیوں کے اجلاس تمام صوبائی ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہوں گے۔ اس کے…

فیصل ایدھی کے بیٹے کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا

کراچی(ویب ڈیسک) فیصل ایدھی کے بیٹے سعد ایدھی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔ ایدھی حکام کے مطابق سعد ایدھی سمیت 4 افراد کا ٹیسٹ کروایا گیا جن میں والنٹیئر ،ڈرائیور اور اسلام آباد کے ایدھی سینٹر کے انچارج بھی شامل ہے۔ حکام نے بتایا کہ تمام افراد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More