Browsing Tag

CORONA

سوات: سابق صوبائی وزیر کا کورونا سے انتقال

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سابق صوبائی وزیر حسین احمد کانجو کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی کے اہم رہنماء و سابق صوبائی وزیر حسین احمد کانجو کو 21 مئی کو کورونا او پی ڈی میں…

سوات: کورونا سے مزید24متاثر،ایک جاں بحق،گیارہ صحت یاب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید24 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد653 ہو گئی ہے جبکہ مزید11 افراد صحت یاب ہو گئے ہیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سوات…

سوات : کورونا کے چارسو سے زائد مریض، 13 صحت یاب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید31 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد430 تک پہنچ گئی۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردی رپورٹ کے مطابق ضلع بھر میں مزید31 نئے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن کا…

سوات کورونا کے مزید 16 کیسز،ایک شخص جاں بحق،30 افراد صحت یاب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید 16 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،ایک مریض انتقال کرگیا،مزید 30 افراد صحت یاب جبکہ صرف 13 متاثرہ افراد کا تعلق نیشنل بینک سیدوشریف سے ہیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سوات میں…

سوات: کورونا کے مزید13کیسز، ایک خاتون جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )  سوات میں کورونا سے مزید13 افراد متاثر ہو گئے، ایک خاتون جاں بحق جبکہ ایک مریض صحت یاب ہو گیا۔ محکمہ صحت سوات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ضلع بھر میں مزید13 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جن کا تعلق…

سوات میں کورونا کے باعث مزید تین افراد انتقال کرگئے، تعداد20 ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید تین افراد کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ضلع بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد20 ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق مینگورہ کے علاقے شاہدرہ وتکے سے تعلق رکھنے والی75 سالہ مسماۃ بے نظیرہ جو…

ملاکنڈ ڈویژن کے نو اضلاع کے لئے چالیس لاکھ حفاظتی سامان کی فراہمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سی ڈی ایل ڈی نے یورپی یونین کے تعاون سے مالاکنڈ ڈویژن کے نو ااضلاع کے لیے چالیس لاکھ روپے کے حظاظتی سامان فراہم کیا ہیں،کمشنر مالاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود۔ کمشنر مالاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود نے میڈیا سے گفتگو کرتے…

سوات،بریکوٹ کے علاقہ کوٹہ میں گیارہ افراد کورونا کا شکار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے ایک ہی گاوں میں گیارہ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق تحصیل بریکوٹ کے گاوں کوٹہ میں محلہ مشین چم کوٹہ میں گیارہ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، جس…

کورونا وائرس، سوات میں متاثرہ افراد کی تعداد163ہوگئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد163ہوگئی۔محکمہ صحت سوات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سیدو شریف کے رہائشی میں کورونا وائرس کی تصدیق کے…

سوات : کورونا سے متاثرہ مزید گیارہ افراد صحت یاب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں کورونا سے متاثرہ مزید گیارہ افراد صحت یاب ہو گئے جس کے بعد ضلع بھر میں صحت یاب افراد کی تعداد 49ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق مینگورہ کے علاقے گنبد میرہ سے تعلق رکھنے والے کورونا سے متاثرہ مزید گیارہ افراد صحت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More