Browsing Tag

Court

سوات: عدالت نے محکمہ سوئی گیس کے خلاف فیصلہ سنا دیا

محکمہ گیس حکام کے خلاف دائیر کیس میں عدالت نے فیصلہ سنادیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صارفین کورٹ نے گیس حکام کو میرٹ پر کام کرنے کا حکم دیدیا۔ذرائع کے مطابق عثمان غنی اورعبدالغفور کی طرف سے دائیردرخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے فیصلہ سنادیا۔…

سوات:سیاسی غنڈہ گردی عروج پر،عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑا دی گئی

سوات میں سیاسی غنڈہ گردی عروج پر پہنچ گئی،پولیس کی موجودگی میں عدالتی احکامات کی دھجیاں اُڑا دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق شاہد ٹاؤن حیات آبادمیں سیاسی با اثر افراد کی جانب سے سیاسی غنڈہ گردی جاری ہے،راستے کے تنازعے پر عدالتی احکامات کی دھجیاں…

پرویز مشرف نے سزائے موت کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف نے سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے، سابق صدر کی جانب سے خصوصی عدالت کی سزا کے خلاف دائر درخواست میں پیرا 66 پر اعتراض اٹھاتے ہوئے اسے حذف کرنے کی استدعا…

سوات، پاک فوج اور پرویز مشرف کے حق میں ریلی کا انعقاد

سوات کے علاقہ مٹہ میں پاک فوج اور پرویز مشرف کے حق میں ریلی اور مظاہرے کا انعقاد کیا گیا ۔ ریلی میں آل پاکستان مسلم لیگ کے عہدیداروں اور کارکنان سمیت دیگر افراد بھی شریک ہوئے ۔ سوات کی تحصیل مٹہ بازار چوک میں آل پاکستان مسلم لیگ کی جانب…

جھوٹے اور گمراہ کن وعدوں پر وزیراعظم و وزیراعلیٰ کیخلاف درخواست دائر

بٹ خیلہ کی مقامی عدالت میں وزیراعظم عمران خان، وزیراعلیٰ محمود خان، ایم این اے جنید اکبر اور مقامی ایم پی اے کیخلاف جھوٹے دعوے کرنے اور عوام کو گمراہ کرنے کے الزامات پر مبنی درخواست جمع کر دی گئی۔

پھانسی کی سزا مسترد، اے پی ایم ایل کے صدر نے خودکشی کا اعلان کردیا

پرویزمشرف کو پھانسی کی سزا مسترد،آل پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی سینئر نائب صدر نے احتجاجاََڈی چوک میں خودکشی کرنے کا اعلان کردیا،چالیس سال تک ملک وقوم کی خدمت کرنے والے سید پرویز مشرف کو پھانسی دینے کی سزاہرگزمنظورنہیں،اس حوالے سے آل پاکستان…

پرویز مشرف تفصیلی فیصلے کے الفاظ اقدارسےبالاترہیں، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پرویز مشرف کیس کے حوالے سے کچھ دیرپہلےآرمی چیف کی وزیراعظم سے تفصیلی بات ہوئی ہے، پرویز مشرف کیس کے تفصیلی فیصلےسے وہ خدشات درست ثابت ہوگئے جن کا پہلے اظہار کیا تھا، فیصلے…

سردار حسین بابک پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم کو چوبیس سال قید کی سزا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابقہ صوبائی وزیر پر حملہ کرنے کے جرم میں ملزم ک 24سال۔قید کی سزا سنادی ۔ ملزم عبدالاحد نے سابق صوبائی وزیر سردار حسین بابک پر اگست 2011 میں قاتلانہ حملہ کیا تھا

تفصیلی فیصلے میں انصاف ہے توحکومت انصاف کے ساتھ کھڑی ہے، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ حکومتی قانونی ٹیم پرویز مشرف سے متعلق تفصیلی فیصلے کا جائزہ لے گی، قانونی ماہرین فیصلے کے قانونی سیاسی اور سلامتی کے پہلوؤں کا جائزہ لے کر حکومتی بیانیہ سامنے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More