Browsing Tag

covid 19

دبئی سے پشاور پہنچنے والے 68 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

پشاور(ویب ڈیسک)دبئی سے پشاور پہنچنے والے 68 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ 25 اپریل کو غیر ملکی ائر لائن کی 3 پروازوں کے ذریعے 684 مسافر دبئی سے پشاور پہنچے تھے جن میں سے 434 کے کورونا ٹیسٹ کرائے گئے تھے۔ جن افراد کے کوروناٹیسٹ…

رمضان کے دوران سندھ میں پیر تا جمعرات 6 گھنٹے کیلیے کاروبار کرنے کی اجازت

کراچی(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ نے رمضان المبارک کے دوران پیر تا جمعرات صبح 9 سے دوپہر 3 بجے تک کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں رمضان المبارک کے دوران کاروبار کی ایس او پیز سے متعلق اجلاس ہوا جس میں…

مطالبات کی منظوری تک ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز بند رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)صدرآل پاکستان ورکرز یونین یوٹیلٹی اسٹورز سید عارف شاہ نے مطالبات پورے نہ ہونے پر آج سے ملک بھر کے تمام یوٹیلٹی اسٹورز غیر معینہ مدت تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز منیجنگ ڈائریکٹر اور چیئرمین یوٹیلٹی اسٹورز سے…

ملک میں آج کورونا سے مزید 8 اموات، ہلاکتیں 228 اور کیسز 10811 تک پہنچ گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 228 ہو گئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 10811 تک پہنچ گئی ہے۔ 228…

سوات : کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد54ہوگئی، دو مریض صحت یاب

سوات میں مزید چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ضلع بھر میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 54ہوگئی ہیں۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق مینگورہ شہر کے علاقہ شریف آباد میں ایک شخص میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،ایک شخص کس روڈ،ایک عالم…

سوات میں کورونا وائرس کا دوسرا مریض صحت یاب

سوات میں کورونا وائرس کا دوسرا مریض صحت یاب ہوگیا،ڈاکٹر جواد عالم جن کا تعلق مانیار سے تھا ان کا دوسرا ٹیسٹ بھی نیگیٹیو آگیا۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق مانیار سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر جواد عالم کورونا وائرس کے پہلے مریض تھے جن میں وائرس کی…

ملک میں کورونا سے مزید 3 اموات، ہلاکتیں 68 ہوگئیں، مجموعی کیسز 4699 تک پہنچ گئے

ملک میں اب تک کورونا وائرس کے مزید 202 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں اور 3 ہلاکتیں بھی سامنے آئیں جو خیبرپختونخوا اور سندھ سے رپورٹ ہوئیں۔ آج اب تک سندھ میں 86 کیسز ایک ہلاکت، پنجاب میں 55 کیسز، خیبرپختونخوا میں 60 کیسز 2 ہلاکتیں اور بلوچستان میں…

لاک ڈاؤن: گوگل نے پاکستان میں عوامی نقل و حرکت پر رپورٹ جاری کردی

لاک ڈاؤن کے باعث پاکستان میں ریٹیل اور تفریحی مقامات میں عوامی نقل و حرکت میں 70 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے جس میں ریسٹورینٹس، کیفے، شاپنگ سینٹرز، سنیما، لائبریری اور دیگر مقامات شامل ہیں۔ دوسری جانب سپر مارکیٹس اور میڈیکل اسٹورز میں عوام…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More