Browsing Tag

covid19

پابندی کے باجود لوگوں کو اکٹھا کرنے پر ڈی سی باجوڑ کا تبادلہ منسوخ

پشاور(ویب ڈیسک)الوداعی تقریب میں پابندی کے باجود لوگوں کو اکٹھا کرنے پر ڈی سی باجوڑ کا تبادلہ منسوخ کردیا گیا۔ خیبر پختونخوا حکومت نے کورنا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر، حفاظتی اقدامات نہ کرنے اور حکومتی احکامات ہوا میں اڑانے والے…

ملک میں کورونا سے آج مزید 8 اموات، ہلاکتیں 197 ہوگئیں، مجموعی کیسز 9505 تک جا پہنچے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 197 ہو گئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 9505 تک پہنچ گئی۔ 197…

کراچی: وزیراعلیٰ ہاؤس میں خصوصی کووڈ-19 آپریشن سیل قائم

کراچی(ویب ڈیسک)حکومت سندھ نے عالمگیر وبا کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں خصوصی آپریشن سیل قائم کر دیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خصوصی آپریشن سیل وزیراعلیٰ ہاؤس میں قائم کیا گیا ہے جس میں مختلف…

ملک میں کورونا سے آج مزید 4 اموات، ہلاکتیں 100 ہوگئیں، مجموعی کیسز 5812 تک جا پہنچے

پاکستان میں آج اب تک کورونا وائرس سے مزید 4 ہلاکتوں کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 100 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 5812 تک پہنچ گئی۔ ملک میں ہونے والی 100 ہلاکتوں میں سے سب سے زیادہ ہلاکتیں سندھ اور…

عالمی ادارہ صحت نے کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان پاکستان کو فراہم کردیا

عالمی ادارہ صحت کی نمائندہ ڈاکٹر پالیتھا گناراتھا نے کہا کہ عالمی ادارے نے یہ آلات کوروناوائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے سے متعلق پاکستان کی کوششوں میں تعاون کے طور پر دیے ہیں۔ اس متعلق چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے…

پنجاب حکومت کا بین الصوبائی مشروط پابندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری ایک حکم نامے میں کہا گیا تھا کہ ایک سے دوسرے ضلع جانے کے لیےکورونا مریضوں کا ٹیسٹ منفی ہونا ضروری ہو گا جب کہ صوبے میں دوسرے اضلاع میں جانے کے لیے باقی افراد دفعہ 144 کے نفاذ پر عملدرآمد کریں

پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے آج مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے

پاکستان میں آج جمعرات کورونا وائرس کے اب تک 69 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں اور 5 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں جن  میں سے خیبرپختونخوا میں 2 ، پنجاب، سندھ اور گلگت  بلتستان میں ایک ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔ آج اب تک سندھ میں 34 کیسز ایک ہلاکت،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More