Browsing Tag

Cut Cars

مینگورہ، کٹ گاڑی مالکان نے اجتماعی خود سوزی کی دھمکی دے دی

سوات میں کٹ گاڑی مالکان نے انتظامیہ کی جانب سے پکڑ دھکڑ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔مینگورہ کے گراسی گراونڈ میں کٹ گاڑی مالکان نے سیکڑوں کی تعداد میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور انتظامیہ کے خلاف شدید نعرہ بازی کی

سوات میں کٹ گاڑیوں کو ضبط کرنے کا حکم

سوات میں کٹ گاڑیوں کو ضبط کرنے کا حکم دے دیا گیا ۔ پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ نے حکم دیا ہے کہ سوات میں موجود تمام کٹ گاڑیوں کو قبضے میں لے لیا جائے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ احکامات کے بعد پولیس نے کٹ گاڑیوں کو پکڑنے

سوات میں نان کسٹم پیڈ(کٹ گاڑیوں) کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03جنوری2017ء) سوات میں اسکریپ سے بنائی گئی نان کسٹم پیڈ (کٹ) گاڑیوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا۔ پہلے دن کٹ گاڑیاں بنانے والے ایک منڈی کو سیل کرکے متعدد گاڑی مالکان کو گرفتار کرکے کٹ گاڑیوں کو برآمد کرلیا گیا ۔…

سوات میں کٹ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:10نومبر2017ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد اعجاز خان کی احکامات پر عمل در آمد شروع کردیا گیا اور کٹ گاڑیوں کے خلاف آپریشن شروع کا آغاز ہوگیا،مختلف پولیس اسٹیشنوں کے ایس ایچ اوز کی جانب سے گاڑیوں کی پکڑ دکڑ کا سلسلہ شروع…

کٹ گاڑیوں کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہیں کی جائے گی،ضلع ناظم محمد علی شاہ

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:09نومبر2017ء) ضلع ناظم سوات محمد علی شاہ نے کہا ہے کہ کٹ گاڑیوں کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہیں کی جائے گی،نجی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈی پی او سوات سے میری بات ہوئی ہے اور صرف اُن گاڑیوں کے…

ڈی پی او سوات نے کٹ گاڑیوں کو پکڑنے کے احکامات جاری کردئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :09نومبر2017ء)ڈی پی او سوات محمد اعجاز خان نے کٹ گاڑیوں کو پکڑنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں،پولیس سٹیشنوں کے تمام ایس ایچ اوز کو ہدایات جاری کردی گئی ہے، ڈی پی او سوات کے دفتر سے ایک نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے جس…

سوات میں پہلے سے موجود کٹ گاڑیوں کی رجسٹریشن کی جائے،اکرام خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :09نومبر2017ء) تحصیل ناظم بابوزئی سوات اکرام خان نے کہا ہے کہ فوری طور سوات میں روڈ پر چلنے والی تمام کٹ گاڑیوں کی رجسٹریشن کی جائے اور اس کے ساتھ ساتھ مزید کٹ گاڑیاں بنانے پر پابندی عائد کرکے ان کے ورکشاپوں کا خاتمہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More