اسلام پور میں گیس سلنڈر پھٹنے سے تین افراد جھلس کر زخمی
سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقہ اسلامپور میں گیس سلنڈر پھٹنے سے تین افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق سوات کے علاقہ اسلامپور میں گھر کے اندر گیس سلنڈر پھٹ گیا جس کے زد میں آکر تین افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں…