آج کی خبریں ڈائیو بس ٹرمینل سوات کو سیل کر دیا گیا عدنان باچا اگست 23, 2022 0 سوات آنے والے سیاحوں اور مسافروں نے ڈپٹی کمشنر کو متعلقہ بس سروس کی بابت شکایات کی تھیں کہ مختلف روٹس سے بسوں میں مختلف مسائل کا سامنا رہتاہے