Browsing Tag

Dar-ul-Qaza

سوات: دارالقضا ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ کے ملازمین بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ، محکمہ صحت سوات کی رپورٹ کے مطابق پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینج کے 8 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔کورونا وائرس سے متاثرہ افرادکا…

ہائی کورٹ بار کے صدر اور نائب صدر نے حلف اُٹھالیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)صدر ہائی کورٹ بار افتخار احمد اور نائب صدر سرفراز خان چکدروال سے پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم نے حلف لے لیا،ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کے حلف برداری کے روز پر صدر افتخار احمد کے بھائی اور نائب صدر سرفرارز…

پشاورہائیکورٹ مینگورہ بنچ،پیرامیڈیکس کے حوالے سے ایک ماہ میں فیصلے پر عمل درآمد کا حکم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:15اپریل2018) پشاورہائیکورٹ مینگورہ بنچ نے پیرامیڈیکس کے ری سٹرکچرنگ / اپ گریڈیشن کے حوالے سے سیکرٹری صحت اور ڈی جی ہیلتھ کو ایک ماہ میں فیصلے پر عمل درآمد کا حکم دیدیا ، اس حوالے سے عدالت نے تفصیلی تحریری فیصلہ جاری…

پشاورہائی کورٹ مینگورہ بنچ نے پیرامیڈیکس اپ گریڈیشن کے حق میں فیصلہ دیدیا

مینگورہ (نامہ نگار) پشاورہائی کورٹ مینگورہ بنچ نے پیرامیڈیکس اپ گریڈیشن کے حق میں فیصلہ دیدیا ، محکمہ صحت اور فنانس کو سمری پر عمل درآمد کرانے کا حکم ، پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ دارالقضاء میں پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن (حق پرست) سیدوٹیچنگ…

ہائی کورٹ نے شوہر کو قتل کرنے والی طالبہ کی سزا بحال رکھنے کا حکم دے دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :25دسمبر2017ء)پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ کے جسٹس غنضفر خان اور جسٹس ناصر محفوظ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے اشنا کی مدد سے شوہر کو قتل کرنے والے میڈیکل کالج کی فائنل ائیر کی طالبہ اور اُس کے اشنا کی سزا برقرار رکھنے کا حکم…

ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل صابر شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔30ستمبر2017ء)خیبر پختونخوا کے ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل صابر شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا،پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ (دارالقضاء )کے ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل صابر شاہ نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے دیا ہے،انہوں نے…

ہائی کورٹ بنچ مینگورہ نے نواز شریف کو تمام الزامات سے بری کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17جولائی 2017ء )ہائی کورٹ بنچ مینگورہ دارالقضاء سوات نے نوازشریف کو تمام الزامات سے بری کرتے ہوئے بحال کردیا،پشاور ہائی کورٹ منگورہ بنچ (دارالقضاء) میں چترال کے کیلاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے ویلج کونسل کے برطرف شدہ…

لیویز فورس کو دوسرے فورسز کی طرز پر رِسک اور سپیشل الاؤنس دینے کا حکم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13جولائی 2017ء )پشاور ہائی کورٹ منگورہ بنچ (دارالقضاء) میں چترال لیویز، دیر لیویز اور مالاکنڈ لیویز کی جانب سے دائر، رِٹ درخواستوں کی سماعت جسٹس مسرّت ہلالی اور جسٹس محمد ناصر محفوظ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے کی۔لیویز کی…

توہین عدالت کے الزام میں ڈی ایچ او ملاکنڈ پر فرد جرم عائد

پشاور ہائی کورٹ منگورہ بنچ میں وکیل محمد DHOمالاکنڈ کے خلاف دائر توہینِ عدالت کی درخواستوں کی سماعت جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس محمد ناصر محفوظ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے کی۔رٹ درخواست بعنوان ’’جاوید اقبال بنام وکیل محمد‘‘ میں مدعا علیہ کو اظہار…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More