شانگلہ، تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن پلان 2019-20جاری
ایلیمنٹری اور سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ شانگلہ نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن پلان لانچ کر دیا ڈپٹی کمشنر آفس شانگلہ میں منعقدہ ایک تقریب میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن پلان کی دستاویز ڈپٹی کمشنر شانگلہ عمران حسین رانجھا کے حوالے کردی گئی اس موقع پر ایڈم اسمتھ…