آج کی خبریں جنگلات و قریبی مقامات میں آگ لگانے پر پابندی عائد، ضلع سوات میں دفعہ 144 نافذ عدنان باچا اپریل 19, 2022 0 پابندی کا اطلاق 60 دنوں کے لئے عائد کیا گیا ہے اور خلاف ورزی کی صورت میں سیکشن 188 پی پی سی کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی
آج کی خبریں برف پوش وادی میاندم میں ضلعی انتظامیہ کا تین روزہ فیسٹیول منعقد کرنے کا فیصلہ عدنان باچا مارچ 12, 2022 0 فسٹیول میں ثقافتی اشیاءپر مشتمل سٹالوں کے علاوہ روائتی کھانے پینے کی اشیاء، خواتین اور بچوں کی دل چسپی کی سرگرمیوں پر مشتمل پروگرام شامل ہوں گے
آج کی خبریں سوات میں پرائیویٹ ایمبولینس سروس کے لئے نیا ضابطہ کار جاری عدنان باچا جنوری 27, 2022 0 ضلع انتظامیہ نے سوات بھر میں پرائیویٹ ایمبولینس سروس کے لئے نیا ضابطہ کار ترتیب دیتے ہوئے حکم نامہ جاری کیا ہے
آج کی خبریں برساتی نالے میں تجاوزات کا معاملہ،متعلقہ افراد کو تین دن کا الٹی میٹم عدنان باچا دسمبر 24, 2021 0 تجاوزات نہ ہٹانے کی صورت میں انتظامیہ خود تجاوزات کو ہٹانے کے لیے اقدامات اٹھائےگی
آج کی خبریں ضلع سوات میں انسدادِ خسرہ و روبیلا مہم کے لئے انتظامات کا جائزہ اجلاس عدنان باچا نومبر 4, 2021 0 ضلعی محکمے اس سلسلے میں بھرپور انتظامات کرچکے ہیں،
آج کی خبریں شاہراہوں پر ملبہ اور تعمیراتی مواد ڈالنے پر پابندی عائد عدنان باچا اکتوبر 25, 2021 0 خلاف ورزی کی صورت میں پر 188 پی پی سی کے تحت کاروائی کی جائے گی۔ حکم نامے کے مطابق پابندی کا اطلاق دو مہینے کے لئے ہوگا
آج کی خبریں سوات میں 12سے18سال تک افراد ویکسین لگواسکتے ہیں،ڈی سی جنید خان عدنان باچا اکتوبر 5, 2021 0 ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت سکولوں میں طلبہ و طالبات کی ویکسی نیشن کی جا ئے گی
آج کی خبریں سوات میں ایک ماہ کے لیے مچھلی کے شکار پر پابندی عائد عدنان باچا اگست 2, 2021 0 ڈپٹی کمشنر سوات نے دفعہ 144 کے تحت مچھلی کی بذریعہ جال، جا ل پٹی وغیرہ شکار پر پابندی عائدکر دی، خلاف ورزی کی صورت میں دفعہ 188 کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائیگی
آج کی خبریں ڈی سی سوات نے تحصیلدار بابوزئی کا دفتر سیل کردیا عدنان باچا جولائی 2, 2021 0 ریکارڈ قبضے میں لیکر انکوائری شروع کردی گئی
آج کی خبریں ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے عوامی مسائل کی شنوائی کے لئے آن لائن کچہری کا انعقاد عدنان باچا مئی 31, 2021 0 آن لائن کچہری کے دوران عوام نے مختلف نوعیت کے مسائل ضلعی انتظامیہ کے سامنے رکھے