Browsing Tag

DC

ایس او پیز کی خلاف ورزی ،شادی ہال سیل، پچاس ہزار جرمانہ

ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا سلسلہ جاری ہے، ایس او پی کی خلاف ورزی کرنے پر شادی ہال کو سیل کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی ہدایت پر کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بناتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر…

سیاحتی مقامات سب کے لئے بند ہیں،کوئی آنے کی زحمت نا کریں،ڈی سی سوات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ سوات میں کسی بھی سیاحتی مقام تک کسی کو جانے کی اجازت نہیں ہے، سیاح سوات آنے کی زحمت نہ کریں، ان خیالات کااظہار ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے میڈیا سے گفتگو میں کیا…

سوات: تمام پرائیویٹ ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی عائد

سوات میں منگل کے دن سے تمام پرائیویٹ،موٹرکار،رکشہ اور دیگر گاڑیوں کے بلا ضرورت بازاروں میں نکلنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ تمام دکاندار اپنی دکانوں کے سامنے پختہ رنگ سے مسقیل بنیادوں پر دائرے بنا کر…

سوات،لیویز اہلکار کو لائن حاضر کرکے دو ماہ کی اینکریمنٹ کاٹ دی گئی

مینگورہ میں لیویز اہلکار کی جانب سے لوگوں پر تشدد کے واقعے کی انکوائری رپورٹ ڈپٹی کمشنر کو بھوادی گئی۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے لیویز اہلکار نعمان سے دو سال کی انکریمنٹ کاٹ دی جبکہ اہلکار کو تین ماہ کے لئے سزا کے طور پر لیویز لائن…

سوات: دکانداروں پر تشدد کرنے والا لیویز اہلکار معطل کردیا گیا

مینگورہ میں دکانداروں پر تشدد کرنے والے لیویز کے اہلکار کو معطل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں لیویز اہلکار نعمان نے دکانداروں پر تشدد کیا تھا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر آنے کے بعد ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے…

ڈپٹی کمشنر سوات کا مینگورہ بازار کا دورہ

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضاء اسلم نے سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم کے ہمراہ مینگورہ شہر کے بازاروں کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے شہر سے عوام کو اپنے گھروں میں جانے کی ہدایت کی انہوں نے کہا کہ آج کے دورے کے مقصد عوام میں شعور اجاگر…

سوات میں لاک ڈاؤن کا کوئی ارادہ نہیں،عوام بے جا گھروں سے باہر نہ نکلیں،ڈی سی سوات

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ سوات میں کورونا وائرس کے پیش نظر ہائی الرٹ ہے اور سخت حفاظتی و احتیاطی تدابیر اختیار کئے گئے ہیں ان دنوں بیرون ممالک سے 1700 افراد سوات واپس آئے ہیں واپس آنے والوں کے کوائف اکٹھے کئے جا رہے ہیں 350…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More