Browsing Tag

DC

کراچی سرکلر ریلوے 6 ماہ میں بحال کرنی پڑے گی: چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس نے کہا کہ اپنے ملک میں ریلوے خود نہیں بنا سکتے تو کیا کرسکتے ہیں، 72 سال میں اتنی قابلیت نہیں ہوئی، دنیا کہاں چلی گئی، وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ سندھ کو بلا کرپوچھ لیتے ہیں کام کون کرے گا۔ ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو مزید بتایا کہ چینی…

عوامی مسائل کے حل کے لیے کانجو ٹاٰون شپ میں کھلی کچہری کا انعقاد

صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کانجو ٹاون شپ میں کھلی کچہری منعقد کی۔ جس میں ضلع بھر کے تمام محکموں کے افسران کے علاوہ معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر معززین علاقہ نے ضلعی انتظامیہ کو…

سوات میں دفعہ 144 کے تحت بلاسٹنگ پر دو ماہ کی پابندی

ڈپٹی کمشنر سوات کی جانب سے دفعہ 144 سی آر پی سی کے تحت ضلع بھر میں سیاحتی علاقوں، تعمیر شدہ عمارتوں اور ہوٹلوں کے قریب بلاسٹنگ پر عرصہ دوماہ کیلئے مکمل پابندی عائدکردی گئی ہے ۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ/ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے زیر دفعہ 144 سی…

انسداد ِپولیو مہم کے ڈویژنل ٹاسک فورس اجلاس کا انعقاد

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر صدارت انکے دفتر سیدو شریف میں انسداد ِپولیو مہم کے ڈویژنل ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم،ڈویژن بھر کے ڈپٹی کمشنرز سمیت ڈی ایچ اوز اور دیگر متعلقہ حکام نے بھی شرکت…

لیڈی ہیلتھ ورکرز محکمہ صحت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ڈی سی سوات

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز محکمہ صحت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے پولیو مہم میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کی ذمہ داری بہت اہم ہے ضلعی انتظامیہ لیڈی ہیلتھ ورکرزکی شانہ بشانہ کھڑی ہے پولیو مہم کی کامیابی میں لیڈی…

سپریم کورٹ کا 3 ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے کو مکمل فعال کرنے کا حکم

وزیرریلوے شیخ رشید احمد اور وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس گلزاراحمد نے شیخ رشید سے کہا کہ بزنس پلان میں آپ نے سب کچھ کہہ دیا لیکن یہ نہیں بتایا اس پرکب اورکیسے عمل ہوگا، جس پر شیخ رشید نے کہا کہ جو کام 70 سال میں نہیں…

میجر جنرل آصف غفور کی گاڑی کو حادثہ

فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ اللہ کے کرم سے وہ اور ان کی اہلیہ دونوں خیریت سے ہیں۔ اس کے علاوہ فواد چوہدری نے میجر جنرل آصف غفور کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے پر ایک بھارتی ٹوئٹر صارف کے کمنٹ کا جواب دیتے ہوئے یہ بھی کہا کہ صرف…

مودی نے بہت بڑی غلطی کی، اب یقین ہے کشمیر آزاد ہوگا: عمران خان

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عمران خان نے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت سے ملک میں خوشحالی آتی ہے، دنیا کی تاریخ نے ثابت کیا ہے کہ جمہوریت سب سے بہتر نظام ہے اس لیے جتنی بہتر جمہوریت ہوگی اتنی…

سپریم کورٹ کا تمام وفاقی ملازمین کو سیکرٹریٹ الاؤنس دینے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے تمام وفاقی ملازمین کو الاؤنس دینے کا حکم دیا تھا جب کہ ڈویژن بینچ نے وفاق کی انٹراکورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے الاؤنس دینے سے روک دیا تھا۔ وفاقی ملازمین نے ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں…

شیخ رشید کا کراچی سرکلر کی زمین خالی کرانے کیلئے گرینڈ آپریشن کا عندیہ

ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ڈرائی پورٹس کی گنجائش کو بڑھا رہے ہیں، 300 کوچز کو فریٹ میں لانا چاہتے ہیں، نجی اداروں کے ساتھ مل کر ریلوے کو آسمان کی بلندیوں تک لے جائیں گے۔ سپریم کورٹ میں پیش ہونے والی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More