Browsing Tag

DC

بھیرہ کے قریب وین میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہو گئی

ہ سائن بورڈ سے ٹکرانے کے بعد وین کا سلنڈر پھٹ گیا جو گاڑی میں آگ لگنے کا باعث بنا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 5 مردوں اور دو خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق جب کہ 6 مرد اور 5 خواتین شدید زخمی ہوئیں۔ ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ زخمیوں کو…

سوات، توتانوبانڈئی میں کھلی کچہری کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے قومی تعمیر کے تمام محکموں کے ضلعی سربراہوں کو ہدایت کی ہے کہ عوامی فلاح وبہبود سمیت تمام ذمہ داریا ں بروقت اور بھرپور طریقے سے انجام دیں ، کسی بھی کوتاہی کی صورت میں متعلقہ ذمہ داروں کے خلاف سخت تادیبی…

سانحہ تیزگام گیس سلنڈر پھٹنے سے نہیں شارٹ سرکٹ سے ہوا، تحقیقاتی رپورٹ

سابق فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آف ریلویز دوست علی لغاری کی جانب سے مرتب کی گئی حادثے کی انکوائری رپورٹ کے مطابق ٹرین میں آگ کچن پورشن میں الیکٹرک کیتلی کی ناقص وائرنگ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی، 12نمبر بوگی میں برابر والی بوگی نمبر 11سے غیر…

نئے چیف الیکشن کمشنر نے حلف اٹھا لیا

میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سکندر سلطان نے کہا کہ یہ ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے اور نیشنل کازہے، انشااللہ اس پرپورا اتروں گا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن پر عوام کے اعتماد کو مزید بہتر کریں گے، ہمارا ایک ہی مقصد ہےکہ شفاف،…

کراچی سے ملنے والے گدھے غیر ملکیوں کیلئے ذبح کیے گئے: تفتیشی افسر

کلفٹن میں ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قریب کچرا کنڈی سے تین گدھوں کے سر اور آلاشیں ملی تھیں جنھیں بعدازاں صفائی کے محکمے سے تعلق رکھنے والے افراد گاڑی میں ڈال کر ساتھ لے گئے تھے۔ ذرائع کا بتانا تھا کہ نامعلوم افراد مبینہ طور پر ذبح کیے گئے…

سوات،ڈپٹی کمشنر برہم،سیکرٹری اور دیگر سرکاری حکام کے خلاف انکوائری کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے تحصیل بابوزئی کے علاوہ بنجوٹ میں کھلی کچہری کاانعقاد کیاجس میں ضلع سوات کے تمام محکموں کے افسران کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنربابوزئی عامرعلی شاہ، معززین علاقہ اورلوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر معززین…

کورونا وائرس سے ہلاکتیں 25 ہو گئیں، چین کے 10 شہر سیل

ووہان شہر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور شہر میں ٹرین اور ائیرپورٹ بند کر دیئے گئے ہیں، سڑکیں ٹریفک کے لیے کھلی ہیں لیکن پبلک مقامات پر آنے والے افراد کے لیے ماسک کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے ووہان کے قریبی شہروں کو بھی جمعے…

لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانیوالے جج کیخلاف مقدمہ درج

شہداد کوٹ میں سلمیٰ بروہی اور نثار بروہی پسند کی شادی کے لیے گھر سے فرار ہوکر سیہون کے ایک گیسٹ ہاؤس میں رہائش پذیر تھے جہاں 13 جنوری کو لڑکی کے اہل خانہ سیہون پہنچے اور دونوں کو پکڑ لیا۔ معاملہ پولیس تک جا پہنچا تو پولیس لڑکی کو بیان کے…

فضل الرحمان کا حکومت کے خلاف آئین پاکستان تحفظ تحریک چلانے کا اعلان

محمود خان اچکزئی نے کہا کہ نواز شریف کا بیانیہ ووٹ کو عزت دو کے ساتھ آج بھی ہے، نواز شریف کو اب کیا ہوا اس کی تحقیقات کرنا ہوں گی، ہم ہر اس قوت کے ساتھ ہیں جو پارلیمان کی بالا دستی اور اسٹیبلشمنٹ کو اپنی حدود میں رہنے کی بات کر ے جو اس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More