کوکارئی میں نوجوان کی تشدد زدہ لاش بر آمد
سوات کے علاقے کوکارئی میں نوجوان کی تشدد زدہ لاش مل گئی۔ نامعلوم افراد نے تشدد کرکے نوجوان کو قتل کیا ہے۔ایس ایچ او کوکارئی روشن علی کے مطابق اخترعلی ولد علی اختیار سکنہ کُلیا (کوکارئی) دو روز قبل گھر سے لاپتا ہوگیا تھا، جس کی لاش گذشتہ روز…