مدین پولیس اسٹیشن سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے معلومات دینے سے انکار کردیا اور بتایا کہ یہ ایک خفیہ معاملہ ہے اور ہمیں اس کیس کی معلومات شئیر کرنے کی اجازت نہیں ہے
سوات کے علاقے کوکارئی میں نوجوان کی تشدد زدہ لاش مل گئی۔ نامعلوم افراد نے تشدد کرکے نوجوان کو قتل کیا ہے۔ایس ایچ او کوکارئی روشن علی کے مطابق اخترعلی ولد علی اختیار سکنہ کُلیا (کوکارئی) دو روز قبل گھر سے لاپتا ہوگیا تھا، جس کی لاش گذشتہ روز…
بحرین کے علاقہ مانکیال میں دریائے سوات میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش بر آمد کرلی گئی ۔ ریسکیو1122 کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مانکیال میں گزشہ روز 32 سالہ ابراہیم خان