Browsing Tag

Dead body

دریائے سوات سے درشخیلہ کے رہائشی کی لاش برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ ننگولئی میں دریائے سوات سے تیس سالہ شخص کی لاش برآمد کرلی گئی ۔ ریسکیو1122 کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں دریائے سوات سے تیس سالہ مسلم سکنہ درشخیلہ کی لاش برآمد کرلی گئی جسے سول اسپتال…

گلی گرام میں 55 سالہ شخص کی لاش برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف کے علاقہ گلی گرام میں گیراج سے ایک شخص کی لاش برآمدکرلی گئی، پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔ گزشتہ روز سیدو شریف کے علاقہ گلی گرام میں مسمی بخت زرین…

سوات، دو نوجوان پراسرار طورپر جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں دو دوست اچانک اپنے اپنے گھروں میں پر اسرار طور پر جاں بحق ہوگئےمینگورہ پولیس کے مطابق  محلہ بارامہ میں 29سالہ اسد ولد اکبر اور 22سالہ ارشاد ولد شیر علی گھر میں پر اسرار طور پر جاں…

بریکوٹ، شوہر نے اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)  بریکوٹ کے علاقے پارڑئی میں شوہر نے اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقے پارڑئی میں ملزم تاج محمد ولد جاونڈ سکنہ میگو کبل نے اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موقع…

سوات، برہ بانڈئی میں ایک شخص کی نعش برآمد کرلی گئی

برہ بانڈئی میں ایک شخص کی نعش برآمدکرلی گئی،جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔سوات کی تحصیل کنل کے علاقہ برہ بانڈئی میں ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے جس کی شاخت عارف ولد پہلوان کیکوڑ سکنہ اولندر شانگلہ کے نام سے ہوئی ہے

آہنگرو ڈھیرئی کے مقام پر دریائے سوات سے مسخ شدہ لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 جولائی 2018ء) مینگورہ کے علاقہ اینگروڈھیرئی کے مقام پر دریائے سوات سے مسخ شدہ لاش ملی ہے۔ جس کو ریسکیو 1122 اور سوات پولیس نے دریا سے نکال لی ہے پولیس ذرائع کے مطابق اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو…

مینگورہ،مرگی کا مریض پانی کی ٹینکی میں ڈوب کر جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :08مئی2018) مینگورہ کے علاقہ مرغزارٹاؤن میں مرگی کا مریض پانی کی ٹینکی میں ڈوبنے سے جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق 45 سالہ گل شمریز ولد قمر رحمان جو مرگی کا مریض تھا،راستہ پر جارہا تھا کہ بیماری کی وجہ سے پانی کی ٹینکی…

مینگورہ بائی پاس پرنوجوان کی سربریدہ لاش برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :8مارچ2018)مینگورہ میں 24سالہ نوجوان کو نامعلوم افراد نے بے دردی کے ساتھ قتل کرکے لاش دریائے سوات کے کنارے پھینک دی۔ ملزمان نوجوان کا سر تن سے جدا کرکے ساتھ لے گئے۔ سردار علی ولد مجیب اللہ سکنہ شانگلہ حال بارامہ…

بحرین میں نوجوان کی لاش برآمد،پولیس نے تفتیش شروع کردی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :25جنوری2017ء) تحصیل بحرین کے علاقہ آئین میں نوجوان کی لاش برآمد کر لی گئی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ آئین میں نوجوان گل زادہ ولد اول خان سکنہ درشخیلہ کی لاش برآمد کی گئ ہے،ابتدائی اطلاعات کے مطابق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More