اشتہار

اشتہار

Browsing Tag

dead

مٹہ،آسمانی بجلی گرنے سے مویشی ہلاک،مکان جل کر خاکستر

سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقہ بھادر بانڈہ میں آسمانی بجلی گرنے سے گھر مکمل مکمل طور پر جل کر خاکستر جبکہ مویشی خانہ کی چھت گرنے سے لاکھوں مالیت کے جانور ہلاک ہوگئے،ذرائع کے مطابق بخت باچا ولد شاہی سلطان سکنہ سربانڈہ کے گھر پر آسمانی بجلی گرنے…

خوازہ خیلہ میں شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :02اپریل2018)تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شین میں شوہر نے 18 سالہ بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ قتل کے بعد شوہر نے واقعہ کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی، تاہم پولیس کے مطابق ملزم گل رحمان نے اپنی بیوی مسماۃ عالمہ کو…

رحیم آباد میں بجلی کے کرنٹ سے ہاسٹل کا باورچی جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :30مارچ2018)مینگورہ کے علاقہ رحیم آباد کے نجی ہاسٹل میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہاسٹل کا باورچی نیچے گر کر جاں بحق ہوگیا۔سوات بورڈ نگ ہاسٹل کا باورچی عمر حیات سکنہ مرغزار سیدو شریف، ہاسٹل کی چھت پر کچھ کام کر رہا تھا کہ…

کوکارئی،کنویں میں گیس بھرجانے سے دو نوجوان مزدور جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :28مارچ2018)مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی میں کنویں میں کام کرتے ہوئے دو جوان مزدور گیس بھر جانے سے دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے ۔ بیس سالہ شہاب اور بائیس سالہ اجمل ایک گھر میں کنویں میں کام کر رہے تھے کہ اس دوران کنویں…

گل کدہ میں بھائی نے فائرنگ کرتے ہوئے بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :24مارچ2018)سیدو شریف کے علاقہ گل کدہ میں بھائی نے کزن کے ساتھ مل کر بہن اور بہنوئی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق 24 سالہ ذیشان ولد باچا خان سکنہ سیدو شریف اپنی 22 سالہ اہلیہ مسماۃ رقیہ دختر میاں محمد سکنہ…

سوات،مختلف حادثات میں سات سالہ بچی جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:17مارچ2018)سوات میں مختلف ٹریفک حادثات کے دوران ایک بچی جاں بحق جبکہ 4افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مٹہ کے علاقہ بیدرہ کے مقام پر تیز رفتار فلائنگ کوچ کی ٹکر سے سات سالہ تمنا دختر عجب خان شدید زخمی ہوگئی جسے…

سوات،برساتی نالے میں بہنے والے نوجوان کی لاش برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14 مارچ2018)سوات کے علاقے بیش بنڑ میں نالے میں بہنے والے نوجوان کی لاش نکال لی گئی۔ ریسکیو1122کے ترجمان کے مطابق گذشتہ روز بارشوں کے دوران چوبیس سالہ نوجوان شعیب ندی میں بہہ کر لاپتا ہوگیا تھا جس کی لاش گذشتہ روز…

سوات،آسمانی بجلی گرنے سے مکانات گرگئے،ایک شخص برساتی نالے کی نذر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :13مارچ 2018) سوات میں موسلادھار بارش اور آسمانی بجلی گرنے سے متعدد مکانات زمیں بوس ہو گئے،ایک شخص زخمی اور چار مویشی ہلاک ہو گئے،برساتی نالے میں بھی ایک شخص بہہ کر لاپتہ ہوگیا،سوات میں گزشتہ روز سے جاری موسلادھار بارش…

سوات میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری،بچہ جاں بحق متعدد افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :13مارچ 2018) سوات میں شدید بارش اور ژالہ باری کے باعث پہاڑی تودہ گرنے سے بچہ جاں جبکہ مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے،ذرائع کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ گوگدرہ میں پہاڑی تودی گرنے کے نتیجے میں عماد ولد…

مینگورہ،24 سالہ سردار علی کے قاتل گرفتار کرلئے گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:11 مارچ2018) مینگورہ میں بے دردی سے قتل ہونے والے 24 سالہ نوجوان کے قاتل گرفتار کرلئے گئے جنہوں نے جرم کا اعتراف بھی کرلیا،گزشتہ دنوں 24 سالہ سردار علی کو بے دردی سے قتل کرکے اس کی لاش بائی پاس کے قریب پھینک دی گئی تھی…