Browsing Tag

Death penalty

ماڈل کورٹس میں تیزترین سماعت، 5 مجرموں کو سزائے موت، 12 کو عمر قید

ڈائریکٹر جنرل مانیٹرنگ سہیل ناصر کے دفتر سے جاری رپورٹ کے مطابق 182ماڈل کریمنل ٹرائل کورٹس نے قتل کے 79 اور منشیات کے 180 مقدمات کافیصلہ سنا دیا۔ تمام عدالتوں نے کل 945 گواہان کے بیانات قلمبند کیے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More