Browsing Tag

Death

مینگورہ میں شموزئی کے دو افراد کو قتل کردیا گیا

مینگورہ کے علاقہ امانکوٹ میں دو افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا،پولیس نے دونوں لاشیں تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردی۔ پولیس اسٹیشن رحیم آباد کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ امانکوٹ میں

چارسدہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک اہلکار شہید

چارسدہ(ویب ڈیسک)پولیس اسٹیشن خان ماہی کے قریب سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ چارسدہ میں پولیس اسٹیشن خان ماہی کی حدود سرکی میں سیکورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن…

سوات : کورونا وائرس سے ایک شخص جاں بحق، متاثرہ افراد کی تعداد16 ہو گئی

سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 16 ہوگئی جبکہ ایک مریض سیدو شریف اسپتال میں جاں بحق ہوگیا۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ضلع بھر میں اب تک کورونا وائرس کے 176 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں 76 منفی جبکہ 16…

سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ شخص جاں بحق

سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریض سیدو شریف اسپتال میں دم توڑ گیا۔48 سالہ محمد رحمن کا تعلق مینگورہ کے علاقے رحیم آباد سے تھا۔محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ مریض میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی تھی جس کی تدفین کے لئے انتظامات شروع کردئے گئے…

سوات،مرغیوں کی لڑائی پر نوجوان کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

غالیگے پولیس اسٹیشن کی حدود مانیار میں 22سالہ نوجوان جواد خان ولد بختی روان ساکن مانیارکو شیر محمد اور عادل عرف بابوپسران عمرواحد نے سر پر گولی مار کرقتل کردیا تھا،پولیس کا کہنا ہے کہ مرغیوں کی لڑائی پر تکرار ہوئی تھی جس کے بعد ملزمان نے…

سینئرصحافی سلیم اطہر کے والد انتقال کرگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) دنیا ٹی وی کے نمائندہ اور سینئر صحافی سلیم اطہر کے والد انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ مینگورہ میں ادا کردی گئی جس میں سیاسی و سماجی افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی جامع…

ملوک آباد میں قتل کے ملزمان چوبیس گھنٹے کے اندر گرفتار

زما سوات(27مئ 2019ء)ملوک آباد میں ایک شخص کو قتل اور دوسرے کو زخمی کرنے والے ملزمان چوبیس گھنٹوں سے بھی کم عرصہ میں گرفتار،پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی،پولیس کے مطابق ایک روز قبل شام کے وقت محلہ ملوک آباد میں وقتی تکرار پر دو فریقین میں…

معروف سماجی و سیاسی شخصیت حاجی محمد ابزیر انتقال کرگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27جولائی 2017ء )سوات کے معروف سماجی و سیاسی شخصیت حاجی محمد ابزیر انتقال کرگئے، مرحوم کو گزشتہ روز امانکوٹ کے قبرستان میں اشکبار انکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا گیا،فاتحہ خوانی الجنت پلازہ امانکوٹ مینگورہ میں کی جارہی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More