Browsing Tag

Degree College

ڈگری کالج مینگورہ کے لیکچرار کو پبلک سروس کمیشن نے ریکمینڈ کرلیا

گورنمنٹ ڈگری کالج مینگورہ سوات کا ایک اور اعزاز، خان بہادر لیکچرران سٹیٹکس(شماریات) کو خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے بطور اسسٹنٹ پروفیسر ریکمینڈ(سفارش) کیا ہے،خان بہادر نے اس پوسٹ کے تحریری امتحان میں صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی…

ڈگری کالج میں پاک فوج کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔03اکتوبر2017)پاک فوج اور وجیہہ تھلیسمیا سنٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیاگیا،ڈگری کالج مینگورہ میں منعقدہ کیمپ میں طلباء نے بھر پور حصہ لیا اور خون کے عطیات دئے، اس موقع پر پاک فوج کے کرنل محمد عرفان ملک نے…

افتتاحی تختی پر پہلے نام لکھنے کا تنازعہ،تحریک انصاف دو دھڑوں میں تقسیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13اگست 2017ء )مینگورہ ڈگری کالج کے افتتاح تختی پر پہلے نام لکھنے کا تنازعہ، تحریک انصاف کے کارکنان دودھڑوں میں بٹ کر ایک دوسرے کے آمنے سامنے صف آرا ہوگئے، ایم پی اے عزیز اللہ کے حامیوں نے ڈیڈک چیئر مین وا یم پی اے…

ڈگری کالج مینگورہ کی “افتتاحی تختی” نے تحریک انصاف کے کارکنوں کوآپس میں لڑوادیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔13جولائی2017ء) مینگورہ ڈگری کالج کے افتتاح کے موقع پر تحریک انصاف کے کارکنان میں تصادم،افتتاحی تختی سے ایم پی اے فضل حکیم کا نام مٹا دیا گیا۔اتوار کے روزعلاقہ تختہ بند میں مینگورہ ڈگری کالج کی نئی عمارت کے افتتاح کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More