Browsing Tag

Dengue

ڈینگی مچھروں اور روک تھام سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد

ڈینگی مچھروں اور انکی افزائش کی روک تھام سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضااسلم کی زیر صدارت منگل کے روز ان کے دفتر میں منعقد ہوا جس میں آنے والے موسم گرما کے دوران ڈینگی مچھر اور بیماری کی روک تھام سے متعلق اقدامات اور…

سوات؛ سولہ محکموں کی لاپرواہی ڈینگی میں اضافے کی وجہ بنی

سوات میں اس سال ڈینگی کی روک تھام کے لئے اُنیس لائن ڈیپارٹمنٹ کو کام سونپا گیا تھا جس میں صرف تین محکموں نے کام کیا اور باقی سولہ محکموں کی کارکردگی صفر رہی۔اب یہ خدا کی کرنی توہو سکتی ہے لیکن حقائق یہی بتاتے ہے کہ متعلقہ محکموں کی معنی…

ایڈز، پولیو، ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

رواں سال جہاں ڈینگی وائرس سے51 ہزار 670 شہری متاثر ہوئے وہیں پولیو وائرس نے 123 افراد کا شکار کرکے 5 برس بعد اپنی سنچری مکمل کرلی جبکہ اس سال ایڈز نے بھی9 ہزار 600 کے قریب افراد کا شکارکرکے ریکارڈ قائم کیا۔ سال2019 صحت کے حوالے سے…

سوات، ڈینگی وائرس پھیلتا ہوا، مزید چھ افراد متاثر،خواتین کی تعداد سو کے قریب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات مینگورہ شہر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کے تعداد 326 ہو گئی چوبیس گھنٹوں کی دوران 6 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ۔ سیدو ہسپتال  کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق ضلعسوات میں  ڈینگی سے متاثرہ 313 مریضوں کو علاج کے…

چارباغ میں ڈینگی مہم کیلئے تیاریاں ، گھر گھر اگاہی مہم چلانے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 10 ستمبر 2018ء) تحصیل چارباغ میں ڈینگی سے بچاؤ کے لئے فوگنگ سپرے کرنے کا فیصلہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث پورے تحصیل میں گھر گھر آگاہی مہم چلایا جائیگا 14سے زائد مقامات پر خصوصی فوکس کی جائیگی عوام سے احتیاطی تدابیر…

ملیریا،ڈینگی سے بچاؤ اور حفاظتی تدابیر کے حوالے سے آگاہی واک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:25اپریل2018) ملیریااور ڈینگی سے بچاؤ اور حفاظتی تدابیر کے حوالے سوات پریس کلب تک آگاہی واک ، محکمہ صحت کے افسران اور سکول بچوں کی بھر پور شرکت ، ملیریا مرض کی مفت تشخیص اور مفت علاج سے استفادہ حاصل کرنے کے لئے عوام سے…

ڈینگی کے ھوالے سے اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر کے زیر صدارت منعقد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13فروری2018)ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منگل کے روز ان کے دفتر میں منعقد ہوا جس میں آنے والے موسم گرما کے دوران ڈینگی مچھر اور بیماری کی روک تھام کے طور طریقوں پر غور وخو ض کیا گیا۔ اجلاس میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More