Browsing Tag

Deputy Commissioner

ڈپٹی کمشنر سوات کا سیدوشریف میں قائم شیلٹرہوم کا دورہ

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے سیدو شریف سوات میں قائم شیلٹرہوم اور بحریہ دسترخوان کا دورہ کیا۔ وہاں پررات گزارنے کی سہولیات اور انتظامات،عوام کو فراہم کئے جانے والے خوراک کے معیار کا جائزہ لیا۔انہوں نے وہاں پر موجود لوگوں سے بھی تبادلہ…

سوات میں میگا پراجیکٹس کا آغاز جلد ہوگا،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے سوات میں ترقی اورخوشحالی کیلئے اربوں روپے کے منصوبوں کی منظوری دی ہے، بڑے بڑے منصوبوں کیلئے خطیرفنڈ مختص کی گئی ہے، جن پر جلد ہی کام کاآغاز ہوگا، سوات میں زرعی یونیورسٹی انجینئرنگ…

عوامی مسائل کے حل کے لئے گاؤں وینئی مٹہ میں کھلی کچہری کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ کھلی کچہری کے انعقاد کابنیادی مقصد سرکاری محکموں کو عوام کے سامنے جوابدہ بنانا، عوامی مسائل کو بروقت حل کرنا اور عوام اور سرکاری ملازمین کے درمیان فاصلے مٹانا ہے

سوات میں صرف رجسٹر ڈ این جی اوزکو فلاحی سرگرمیوں کی اجازت ہوگی۔ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 جولائی 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے ضلع میں کام کرنے والے غیر سرکاری رضا کار اور فلاحی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے ترقیاتی اور فلاحی منصوبے لازمی طورپر ضلعی انتظامیہ کے علم میں لائیں…

نواز شریف کڈنی ہسپتال میں ڈائیلاسز یونٹ بند، لواحقین کا احتجاج جبکہ ڈی سی سوات نے نوٹس لے لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء)سنگوٹہ میں قائم نوازشریف کڈنی ہسپتال میں ڈائیلسز یونٹ کی بندش کی وجہ سے آج صبح ایک مریضہ دم توڑ گئی جس کی وجہ سے مریضوں کے لواحقین نے شدید احتجاج کیا اور ہسپتال انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی…

صاف و شفاف انتخابات کیلئے ضلعی انتظامیہ کی تیاریاں مکمل ہیں،ڈپٹی کمشنر سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 جولائی 2018ء)سوات میں الیکشن 2018کے صاف وشفاف انعقاد کیلئے ضلعی انتظامیہ کی تیاریاں مکمل ہیں انتخابی امیدوار ضابطہ اخلاق کا پوری طرح خیال رکھیں کوڈ آ ف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بروقت ایکشن…

مدین ٹراؤٹ فش ہیچری میں بچہ مچھلی سٹا کنگ مہم کا باقاعدہ افتتاح

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:16فروری2018)ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق کا مدین ٹراؤٹ فش ہیچری میں بچہ مچھلی سٹا کنگ مہم کا باقاعدہ افتتاح ، ڈپٹی کمشنر سوات نے گذشتہ روز مدین کے گورنمنٹ ٹراؤٹ مچھلی ہیچری کا اچانک دورہ کیا ، جہاں اس نے سرکاری ہیچری کے…

سوات میں جاری بیوٹیفکیشن پراجیکٹ اپریل2018 تک مکمل کر لیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:18جنوری2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے کہا ہے کہ سوات بیوٹفکیشن پراجیکٹ اپریل2018تک مکمل کر لیا جائے جس میں ہماری کوشش ہے کہ سوات کی خوبصور تی کو مزید نکھارا جا سکیں۔ زما سوات ڈاٹ کام سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More