Browsing Tag

DG ISPR

بھارت کو بتادیا ہے کہ جنگ شروع کرے گا تو ختم ہم کریں گے، ترجمان پاک فوج

میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ فروری 2019 میں پاک بھارت جنگ دستک دے چکی تھی لیکن افواج پاکستان کی تیاری اور مؤثر جواب نے امن کا راستہ ہموار کیا، تینوں سروسز نے اپنے آپ کو قابل فورس کے طور پر منوایا، پاکستانی قیادت نے اس خطرے کو احسن…

بابر افتخار ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات، آصف غفور کا جی او سی اوکاڑہ تبادلہ

آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل بابر افتخار نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ سے گریجویشن کی، انہوں نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد سے بھی گریجویشن کی۔ میجر جنرل بابر افتخار نے رائل کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج اردن سے بھی گریجویشن کی۔ پاک فوج…

خطے کا امن خراب کرنے والے کسی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے، ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ایرانی جنرل پرحملے کے بعد خطے کےحالات میں تبدیلی آئی اور اس حوالے سے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بات ہوئی، آرمی چیف نے کہا خطے میں ممالک کے درمیان…

پرویز مشرف تفصیلی فیصلے کے الفاظ اقدارسےبالاترہیں، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پرویز مشرف کیس کے حوالے سے کچھ دیرپہلےآرمی چیف کی وزیراعظم سے تفصیلی بات ہوئی ہے، پرویز مشرف کیس کے تفصیلی فیصلےسے وہ خدشات درست ثابت ہوگئے جن کا پہلے اظہار کیا تھا، فیصلے…

فوج آئین کے تحت منتخب جمہوری حکومت کے ساتھ ہے، میجر جنرل آصف غفور

ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل آصف غفور نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں اور دونوں کے درمیان کوئی اختلاف نہیں۔ میجر جنرل آصف غفور کا مزید کہنا تھا کہ ضروری…