آج کی خبریں شہو گاؤں میں دست اور قے سے متاثر افراد کے علاج کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے گئے ہیں، ڈاکٹر… عدنان باچا جولائی 15, 2022 0 اب تک 600 سے زائد متاثرہ افراد کا معائنہ اور علاج کیا جاچکا ہے
آج کی خبریں عوامی شکایات،ڈی ایچ او سوات کالام اسپتال پہنچ گئے عدنان باچا مئی 13, 2022 0 ایم ایس کالام ہسپتال کو اپنے عہدے سے فارغ
آج کی خبریں انسداد ڈینگی اقدامات کے تحت 25 یونین کونسلوں میں ممکنہ ہاٹ سپاٹس کی سرویلنس جاری عدنان باچا مارچ 29, 2022 0 ایک لاکھ 23 ہزار سپاٹس میں ڈینگی لاروا کی موجودگی کا جائزہ لیا گیا ہے
آج کی خبریں ٹی بی کی تشخیص و علاج کے لئے چار تحصیلوں میں سنٹر فعال عدنان باچا مارچ 28, 2022 0 سنٹرل ہسپتال سیدو شریف میں قائم ٹی بی سنٹر میں جدید مشینری فراہم کردی گئی ہے
آج کی خبریں انسدادِ ڈینگی کے لئے پیشگی اقدامات میں تیزی، ضلعی محکموں کے لئے تربیتی نشست کا اہتمام عدنان باچا مارچ 3, 2022 0 تربیتی نشست میں ضلعی محکموں اور انسدادِ ڈینگی مہم سے وابستہ آفیسرز و اہلکاروں نے بھرپور تعداد میں شرکت کی
آج کی خبریں سوات میں ویکسینیشن کی شرح 84 فیصد، دوسرے اور بوسٹر ڈوز کے لئے اقدامات تیز عدنان باچا فروری 24, 2022 0 فسٹ ڈوز کے تحت ہدف مکمل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں
آج کی خبریں ڈی ایچ او ڈاکٹر سلیم خان کی زیرِ صدارت ویکسینیشن اور حفاظتی ٹیکوں کے انتظامات کا جائزہ اجلاس عدنان باچا دسمبر 6, 2021 0 چاہتے ہیں ضلع سوات میں کوئی بھی بچہ حفاظتی ٹیکوں اور حفاظتی ویکسین سے محروم نہ رہے
آج کی خبریں سوات میں بھی خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ مہم کا آغاز کردیا گیا عدنان باچا نومبر 15, 2021 0 ڈی ایچ او ڈاکٹر سلیم خان نے کہا ہے کہ خسرہ و روبیلا کی موجودگی سے حاملہ ماؤں کو خطرہ رہتا ہے
آج کی خبریں ضلع سوات میں 62 فیصد کورونا ویکسینیشن مکمل کرچکےہیں، ڈاکٹرمحمد سلیم خان عدنان باچا نومبر 5, 2021 0 انہوں نے عوام پر زور دیا کہ قریبی صحت مرکز یا موبائل ویکسینیشن کے ذریعے ویکسین لگائیں اور اس ضمن میں صحت عملے کے ساتھ تعاون جاری رکھیں
آج کی خبریں سوات میں اوورسیز پاکستانیوں کے لئے 23ہزار ویکسین موجود ہیں، ڈی ایچ او سوات عدنان باچا جولائی 6, 2021 0 ڈی ایچ او سوات کے کہنا ہےسوات میں گیارہ ہزار پانچ سو اوورسیز پاکستانیوں کے لئےموڈیرنا ویسکین کی 23ہزار ڈوز موجود ہیں جو کافی ہے اور سعودی عربیہ کے لئے قابل قبول ہیں