Browsing Tag

DHO

مثبت انفرادی و سماجی روئے کے عنوان سے مہم کا آغاز

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں صوبائی نیوٹریشن کا " مثبت انفرادی و سماجی روئے،بہتر زندگی کا بہترین آغاز،زندگی کے پہلے ہزار دن "کے عنوان سے آگاہی مہم کا آغاز کردیا گیا،ضلع بھر میں محکمہ صحت، عالمی ادارہ خوراک اور یونیسف کے تعاون سے بے نظیر…

ڈی ایچ او ڈاکٹر اکرم شاہ نے فنکارہ نیلو میں کورونا وائرس کی تصدیق کردی

نیلو کی جانب سے اس بیماری کو سازش قراردینا افسوسناک ہےسوات(زما سوات ڈاٹ کام )ڈی ایچ او سوات ڈاکٹر اکرم شاہ نے سوات کی مقامی فنکارہ نیلو اور ان کی والدہ جان بیگم میں کورونا وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ نیلو کی جانب سے اس بیماری کو…

سوات: ایک لاکھ چالیس ہزار افراد کا کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا انکشاف

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سوات ڈاکٹر اکرم شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ اگر ہم اس طرح بے احتیاطی کامظاہرہ کرتے رہے توخدشہ ہےکہ سوات کی 24 لاکھ آبادی میں 1 لاکھ 40 ہزار افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوں گے جن میں 48 ہزارکی حالت تشویشناک ثابت ہوسکتی ہےاور…

کورونا وائرس کو متاثرہ علاقے تک محدود رکھیں گے،ڈاکٹر اکرم شاہ

حکمہ صحت سوات کیلئے بہا میں سامنے آنے والے کیسز ایک چیلنج ہے، ھماری بھر پور کوشش ہے کہ اس وباء کو ہر صورت متاثرہ علاقہ تک ہی محدود رکھیں لیکن عوامی تعاون کے بغیر یہ ممکن نہ ہوگا، ان خیالات کا اظہار ڈی ایچ او سوات ڈاکٹر اکرم شاہ نے میڈیا کے…

حکومت صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات اُٹھا رہی ہے، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سوات ڈاکٹر محمد اکرم شاہ نے کہا ہے کہ حکومت صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات اٹھارہی ہے جس کے نتیجے میں عوام کو ان کی دہلیز پر صحت سہولیات میسرآئیں گی،ہیلتھ یونٹوں، ہسپتالوں اور دیگر صحت مراکز کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے…

سوات میں ڈینگی کا کوئی بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا،ڈی ایچ او

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27ستمبر2017ء )ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر سوات کے ترجمان نے ڈینگی بخار کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع سوات میں عوام الناس ،منتخب نمائندوں ،انتظامیہ اور محکمہ صحت کے عملہ کی محنت سے آج تک ڈینگی کا کوئی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More