آج کی خبریں عالمی یوم معذور افراد، احتجاجی مظاہرہ،یوم سیاہ منایا گیا عدنان باچا دسمبر 3, 2020 0 معذورافراد کے عالمی دن کو معذور افراد نے یوم سیاہ کے طورپرمناکر احتجاجی مظاہرہ کیا اور حق نعرہ بازی کی جنہوں نے بازؤں پر سیاہ کپڑے باندھ رکھے تھے جن پر مختلف قسم کے مطالبات درج تھے