Browsing Tag

DPO

لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانیوالے جج کیخلاف مقدمہ درج

شہداد کوٹ میں سلمیٰ بروہی اور نثار بروہی پسند کی شادی کے لیے گھر سے فرار ہوکر سیہون کے ایک گیسٹ ہاؤس میں رہائش پذیر تھے جہاں 13 جنوری کو لڑکی کے اہل خانہ سیہون پہنچے اور دونوں کو پکڑ لیا۔ معاملہ پولیس تک جا پہنچا تو پولیس لڑکی کو بیان کے…

چیف الیکشن کمشنر کیلیے سکندر سلطان راجہ کے نام پر اتفاق ہوگیا

ڈاکٹر سکندر سلطان راجہ ضلع سرگودھا کے گاؤں بھیرہ میں پیدا ہوئے، والد آرمی افسر تھے۔ انہوں نےابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی اسکول بھیرہ، میٹرک اور ایف ایس سی کیڈٹ کالج حسن ابدال سے کیا، ایم بی بی ایس کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج سے کیا جب کہ ایل ایل…

وزیراعظم کو بھی تنخواہ سے گھر چلانے میں مشکل کا سامنا

اپنے گھر کا خرچہ خود کرتا ہوں۔ عمران خان نے سابق حکمرانوں کے مقابلے میں اپنی مثال دیتے ہوئے کہا کہ میں نے گھر کی سڑک اپنے پیسے سے بنائی، وزیر اعظم ہاؤس میں نہیں رہتا، میں اپنے گھر میں رہتا ہوں، اپنا خرچہ خود چلاتا ہوں اور جو تنخواہ ملتی…

پشاور میں کبوتروں کے تنازع پر 3 بھائیوں کو قتل کردیا گیا

تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود ڈھیری باغبانان میں فریق اول کامران وغیرہ اور فریق دوم اسحاق عرف ماموتے وغیرہ کے مابین مبینہ طور پر زبانی تکرار پر جھگڑا ہوا، جس پر فریق اول صدیق اپنے بھائیوں وسیم اور وقاص کے ہمراہ گلہ کرنے فریق دوم کے گھرگیا جہاں…

آزادکشمیر میں برفانی تودوں کی زد میں آکرجاں بحق افراد کی تعداد 62ہو گئی ، متعددافراد لاپتہ

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے بتایا کہ ریاست بھر میں بارش اور برفباری سے اب تک 62 افراد جاں بحق اور 47 زخمی  ہو چکے ہیں۔ وادی نیلم میں 59 جبکہ کوٹلی، راولاکوٹ اور سدھنوتی میں ایک ایک شخص جاں بحق ہوا، جبکہ 56 سے زائد مکانات مکمل…

شاہ ڈھیرئی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 55کلو دنداسہ بر آمد کرلیا

ایس ایچ او شاہ ڈھیرئی اور انچارج چوکی دیولئی سرفراز خان نے دوران ناکہ بندی کارروائی کرتے ہوئے موٹر کار سے 55 کلو دنداسہ برآمد کر کے ملزم طاہر ولد بخت منیر سکنہ امانکوٹ مینگورہ کو گرفتار کرلیا

ٹریفک قوانین کی پاسداری عوام کا فرض ہے،ڈی پی او

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ضلعی پولیس سربراہ سید اشفاق انور نے اپنے دفتر گلکدہ سیدو شریف میں منعقدہ ایک پروقار تقریب کے دوران ٹریفک پولیس کے جوانوں کو توصیفی سر ٹیفکیٹ اور نقد انعامات دیئے اس موقع پر خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ ٹریفک قوانین…

سوات کے عوام نے سیاحوں کی مہمان نوازی میں کوئی کسر نہ چھوڑی،ڈی پی او

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات سیداشفاق انور نے کہا ہے کہ لاکھوں سیاحوں کی آمد نے دنیابھرکوسوات میں مثالی امن کے حوالے سے بہتر پیغام دیاہے، سوات میں مثالی کی وجہ سے سوات کے حسین وادیاں سیاحوں کی توجہ کے مرکز بنے ہوئے ہیں سوات…

سیاحوں کو ہرممکن سہولت فراہم کی جائے گی،ڈی پی او

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس کا عید الفطر پر سیاحوں کی بڑی تعداد میں متوقع امد کیلیے سیکورٹی پلان سمیت ٹورسٹ سکواڈ بھی تعینات، آنے والے سیاحوں کو ہر ممکن سہولت اور تحفظ کیلیے ڈی پی او سوات کی نگرانی میں چوبیس گھنٹے چوکنا رہنے کا حکم۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More