ڈاکٹر حسن شیر کو سوات یونیورسٹی کا کئیر ٹیکر منتخب کرلیا گیا
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10جولائی 2017ء )ڈاکٹر حسن شیر یونیورسٹی آف سوات کے کیئر ٹیکر مقرر ہوگئے، گورنر خیبر پختونخوا وچانسلر آف یونیورسٹیز اقبال ظفر جھگڑا نے نئے وائس چانسلر کی تقرری تک ان کی تقرری کا حکمنامہ جاری کردیا، یونیورسٹی آف سوات…