اشتہار

اشتہار

Browsing Tag

Drowned

سوات،کانجو ٹاؤن شپ میں بچہ نہر میں گر کا لاپتہ ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12ستمبر2017ء )سوات کے علاقے کانجو ٹاؤن شپ میں بچہ نہر میں گر کا لاپتہ ہوگیا ، بچے کا نام فوری طورپر معلوم نہ ہوسکا ، تلا ش کا کام جاری، موقع پر موجود لوگوں اور ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تحصیل کبل کے علاقے…

بحرین،سوزوکی دریائے سوات میں گرنے سے تین افراد زخمی،ایک لاپتہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔05ستمبر2017ء )بحرین کے علاقہ آئین میں سوزوکی دریائے سوات میں گر گئی،تین افراد زخمی ہو گئے جبکہ ایک شخص پانی میں ڈوب کر لاپتہ ہوگیا، ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ آئین میں سوزوکی نمبرAPL2017ڈرائیور سے بے…

بریکوٹ،پانچ سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10اگست 2017ء )بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں پانچ سالہ بچی نہر میں ڈوب گئی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں پانچ سالہ بچی سمیہ دختر باچا خان گھر کے قریب نہر کنارے کھیل رہی تھی کہ پاؤں پھسلنے میں…

بحرین،جواں سالہ دوشیزہ دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔05اگست2017ء) بحرین کے علاقہ چم گھڑئی میں جواں سالہ دوشیزہ دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہق گئیں،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ چم گھڑئی میں مسماۃ سترہ سالہ گل ناز دریا کنارے کپڑے دھو رہی تھی کہ پاؤں پھسلنے سے…

سیدو شریف،اخون بابا میں9 سالہ بچہ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔04اگست 2017ء ) سیدو شریف کے علاقہ اخون بابا کے نہر میں 9سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق سوات کے علاقہ سیدو شریف اخون بابا کے نہر میں نہاتے ہوئے9سالہ بچہ ثناء اللہ ولد فضل خالق سکنہ ملوک آباد ڈوب گیا…

مہوڈنڈ جھیل میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش ایک ماہ بعد برآمد

سوات (زماسوات ڈاٹ کام۔02اگست2017)مہوڈنڈ جھیل میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش ایک ماہ بعد دریائے سوات سے بر آمد کر لی گئی،ذرائع کے مطابق عید الفطر کے دن کالام کے علاقہ مہوڈنڈ جھیل میں کشتی اُلٹنے سے تین افراد جھیل میں ڈوب گئے تھے جن میں دو…

دریائے سوات میں ڈوبنے والے نوجوان سعد اقبال کی لاش ہزارہ کے مقام پربرآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27جولائی 2017ء )پانچ دن قبل دریائے سوات میں ڈوبنے والے نوجوان سعد اقبال کی لاش ہزارہ کے مقام پر دریا سے نکال لی گئی، پوسٹ مارٹم کے بعد مقامی قبرستا میں سپر د خاک کردیا گیا،پانچ دن قبل مینگورہ بائی پاس پر ایک موٹر کار…

مینگورہ کے محلہ اخترآباد میں کنویں میں کام کرنے والا مزدور جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20جولائی 2017ء )مینگورہ کے محلہ اختر آباد میں کنویں میں کام کرنے والا مزدور جاں بحق ہوگیا جبکہ اُس کا بیٹا بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل، ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ اختر آباد میں 44سالہ عمر…

کالام،چیئر لفٹ حادثے کے نتیجے میں ڈوبنے والے ایک اور شخص کی لاش برآمد،ایک کی تلاش تاحال جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔16جولائی2017ء)کالام میں چیئر لفٹ حادثے کے نتیجے میں دریائے سوات میں ڈوبنے والے ایک اور شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے، گزشتہ روز کالام کے علاقہ پالیر میں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے سات افرد دریائے…

کالاکوٹ میں دریائے سوات سے خاتون کی لاش برآمد،شناخت نہ ہونے پر امانتاً سپرد خاک

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔16جولائی2017ء) مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ میں دریائے سوات سے خاتون کی لاش برآمد کرلی گئی،پولیس نے شناخت نہ ہونے پر امانتاً سپرد خاک کردیا،پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ میں دریائے سوات کنارے نامعلوم خاتون کی لاش…