Browsing Tag

Drowned

کالاکوٹ میں دریائے سوات سے خاتون کی لاش برآمد،شناخت نہ ہونے پر امانتاً سپرد خاک

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔16جولائی2017ء) مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ میں دریائے سوات سے خاتون کی لاش برآمد کرلی گئی،پولیس نے شناخت نہ ہونے پر امانتاً سپرد خاک کردیا،پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ میں دریائے سوات کنارے نامعلوم خاتون کی لاش…

کالام کے علاقہ پالیر میں چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹنے سے سات افراد دریائے سوات میں ڈوب گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔15جولائی 2017)کالام کے علاقہ پالیر میں چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹنے کے باعث سات افراد دریائے سوات میں ڈوب گئے۔ ایک ہی خاندان کے چار افراد میں سے ایک کو زندہ نکال لیا گیا ایک کی لاش برآمد جبکہ دو کی لاشیں تاحال نہ مل سکی۔ پاک…

سوات کوہستان میں سیلاب سے تباہ شدہ پل تاحال تعمیر نہ ہو سکیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔15جولائی2017ء) سوات کوہستان میں سیلاب سے تباہ شدہ پلیں سات سال بعد بھی تعمیر نہ ہوسکیں۔ مقامی لوگوں کی جانب سے خودساختہ خطرناک چئیر لفٹس کے باعث حادثات معمول بن گئے،مقامی ذرائع کے مطابق چئیر لفٹس حادثات میں اب تک کئی…

دریائے سوات میں ڈوبنے والے مزدور کی لاش نکال لی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ۔14جولائی 2017 ء)کبل میں دریائے سوات سے نوجوان کی لاش بر آمد کر لی گئی،مزدور محمد علی گزشتہ روز دریائے سوات میں ڈوب گیا تھا جس کی تلاش جاری تھی، دریائے سوات میں گزشتہ روز ڈوبنے والے مزدور محمد علی ولد یوسف سکنہ کبل کی…

دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے پنجاب کے نوجوان کی لاش نکال لی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13جولائی 2017ء )دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے پنجاب کے نوجوان کی لاش خوازہ خیلہ کے مقام پر دریائے سوات سے نکال لی گئی،تدفین کے لئے ورثاء کے حوالے، گزشتہ روز پنجاب کے علاقے راجن پور سے تعلق رکھنے والا…

مدین میں نوجوان سیاح دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12جولائی 2017ء )مدین کے علاقے ساتال میں نوجوان سیاح دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا، لاش کی تلاش جاری، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پنجاب کے علاقے راجن پور کا رہائشی نوجوان محمد کامران ولد محمد صباء جس کی عمر…

دریائے سوات میں ڈوبنے والے نوجوان عباس کی لاش ریکسیو1122 نے نکال لی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11جولائی 2017ء )دریائے سوات میں ڈوبنے والے نوجوان عباس کی لاش نکال لی گئی، گزشتہ روز کبل کے علاقے غوریجہ میں عباس خان ولد خان زادہ جو دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا تھا اس کی لاش اگلے روزریسکیو 1122…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More