Browsing Tag

Drug Dealer

سوات پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیزی سے جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید اشفاق انور کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراداور منشیات فروشوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کی خاطر سوات پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائی جاری رکھتے ہوئے ایس ڈی پی اُو مٹہ شوکت خان، ایس ایچ اُو مٹہ محمد حلیم نے ناکہ بندی کے…

سوات، منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

سوات پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا۔ متعدد کارروائیوں میں منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی خصوصی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہے

کبل پولیس کی کارروائی، 1095گرام چرس اور 52لیٹر دیسی شراب برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ضلعی پولیس آفیسر سید اشفاق انور کی خصوصی احکامات پر معاشرے میں موت کے سوداگروں کے خلاف بڑے پیمانے پر ضلع بھر میں جاری کریک ڈاؤن کے دوران ایس ڈی پی اُ و کبل اکبرشنواری، ایس ایچ اُو تھانہ کبل فضل رحیم خان اور ان کی ٹیم…

سیدو شریف پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :05مئی2018) سوات میں سیدوشریف پولیس نے منشیات فروش کو گرفتارکرلیا۔ ایس ایچ اوسیدوشریف طارق خان نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش اصغر ولد انور سکنہ زوڑ چم کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے 1035گرام چرس برآمد کرلی گئی ہئ۔…

بدنام زمانہ منشیات فروش پولیس کی کوششوں سے توبہ تائب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03نومبر2017ء)پولیس کی کوششوں سے بدنام زمانہ منشیات فروش نے توبہ کرلی،پولیس کے مطابق ثناء اللہ سکنہ گل کدہ عرصہ سے منشیات فروشی سے وابستہ رہا ،ڈی ایس پی پیر سید اور ایس ایچ او الطاف خان کی کوششوں سے بدنام زمانہ منشیات…

سیدو شریف پولیس نے چھ سو گرام ہیروئن برآمد کر کے منشیات فروش گرفتار کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11جولائی 2017ء )سیدوشریف پولیس کی کارروائی، منشیات فروش کے گھر پر چھاپہ لگا کر بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کرلی، ملزم کو گرفتار کرلیا ، گزشتہ روز ایس ڈی پی او پیر سید کی نگرانی میں ایس ایچ او الطاف حسین نے کارروائی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More