مینگورہ پولیس نے منشیات فروش گرفتارکرکے ایک کلو چرس برآمد کرلی
مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر کے ایک کلو چرس برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او مینگورہ پولیس اسٹیشن انور خان نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش نور بہادر ولد لاجبر سکنہ خواجہ آباد کو گرفتار کرلیا