Browsing Tag

drugs

سوات : لنڈاکے چیک پوسٹ پر منشیات بر آمد

لنڈاکے چیک پوسٹ پر موٹر کار سے منشیات بر آمد کرلی گئی ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کردی ۔ پولیس کے مطابق سوات کے داخلی چیک پوسٹ لنڈاکے پر گزشتہ رات پولیس نے چیکنگ کے دوران نان کسٹم پیڈ گاڑی ویٹز نمبر 3730 AJ سے دوران…

کانجو پولیس نے منشیات برآمد کر کے ملزم کو گرفتارکرلیا

سوات کے علاقہ کانجو میں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں منشیات برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او محمد انور خان نے دیگر پولیس نفری کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف جاری کارروائیوں میں ملزم گل رحمان…

ڈویژن بھر میں کارروائیاں، دوہزار کلو بارود برآمد، ملزمان گرفتار

ملاکنڈ ڈویژن میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کردیا، ڈویژن بھر کے مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ، منشیات بر آمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

چارباغ پولیس ان ایکشن، دو کلو چرس برآمد

چارباغ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو کلو گرام چرس برآمد کرکے چار منشیات فروشوں کو گرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل چارباغ کے مختلف علاقوں میں تھانیدار زاہد حسین،حبیب الرحمان،جاوید اور دیگر نے کارروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور…

لنڈاکے پولیس کی کارروائی، چھ کلو چرس برآمد

نڈاکے چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران چھ کلو گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق لنڈاکے پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک مشکوک موٹرکار نمبرBA.3152پشاور کو تلاشی کے لئے روکا، تلاشی کے دوران گاڑی کے خفیہ خانوں سے 6947گرام…

پشاور میں آئس نشے میں دھت شخص نے ماں اور بیوی کو قتل کردیا

تفصیلات کے مطابق عزت خان ولد ریدی گل سکنہ چرگانو جو پیشے کے لحاظ سے مستری ہے اور بد قسمتی سے آئس نشے کی لت میں مبتلا ہے نے کسی نامعلوم وجہ سے اپنی بیوی، والد، والدہ، بہن اور ایک بیٹی کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کیا جن میں سے والدہ اور بیوی…

لنڈاکے چیک پوسٹ پر پولیس کی کارروائی، ایک کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد

ضلعی پولیس آفیسر سید اشفاق انور کی خصوصی احکامات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ایس ڈی پی اُو بادشاہ حضرت، ایس ایچ اُو تھانہ غالیگے اختر ایوب خان اور ان کی ٹیم نے لنڈاکے چیک پوسٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جہانزیب ولدغلام محمد،عدنان…

منشیات فروشوں کو نصیحت کرنے پر امام مسجد تشدد کا نشانہ بن گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)گل کدہ میں منشیات فروشی سے منع اور نصیحت کرنے پر پیش امام پر گھر میں گھس کرتشدد، چھریوں اور ڈنڈوں سے پیش امام قاری منیب الرحمن کو شدید زخمی کردیا ہسپتال داخل،پولیس رپورٹ کے مطابق گزشتہ رو ز گل کدہ نمبر تین میں پیش…

منشیات کے خلاف تمام تر وسائل بروئے کار لائنگے تاہم علماء ممبر و محراب سے بہتر کردار اہم ادا کرسکتے…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 جولائی 2018ء) ریجنل پولیس آفیسر ملاکند ڈویژن سعید وزیر نے کہا ہے کہ منشیات کے خاتمہ اور نوجوانوں کو نشے کی لعنت سے بچانے کے لئے ہم سب کو کردار ادا کرنا ہوگا ، منشیات سے پاک معاشرہ ہمارا عزم ہے اور اسکے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More