Browsing Tag

ECL

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے 4 سرکاری افسران برطرف

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے گریڈ 17 کے 4 سرکاری افسران کو برطرف کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے سرکاری افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت…

کابینہ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کے فیصلے کی توثیق کردی

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں باضابطہ ایجنڈے پر غور کے بعد مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے یا نہ نکالنے سے متعلق کابینہ کی ذیلی کمیٹی کی سفارشات پر غور کیا گیا

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ؛ حکومت کو 7 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت دینے سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت مریم نواز کے وکیل نے موقف…

سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کے انتظامات شروع ہو گئے

شریف خاندان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک بھجوانے کے انتظامات شروع کر دئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شریف خاندان عدالت سے ریلیف کا منتظر ہے اور فیصلہ حق میں آنے پر سابق وزیراعظم کو فوری طور پر بیرون ملک روانہ کیا جائے گا۔ ذرائع شریف…

نوازشریف کی حالت بدستورخراب، ادویات کے سائیڈ ایفکٹس سے جسم پر سوجن ہونے لگی

لاہور(ویب ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسٹیرائڈز، انسولین اور دیگر ادویات کی ہائی ڈوز کے سائیڈ ایفکٹس سے نواز شریف کے جسم پر سوجن پیدا ہوگئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم…

نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو چار ہفتے کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو چار ہفتے کے لیے ون ٹائم بیرون ملک…

وفاقی کابینہ نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مشروط منظوری دے دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی مشروط منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے محدود مدت کے لیے نکالا جا رہا ہے۔ کابینہ کی ذیلی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More