Browsing Tag

Economy

انجمن تاجران سوات بھر میں اتوار کے روز لاک ڈاؤن سے بائیکاٹ کریگی، عبدالرحیم

سوات (زما سوات) انجمن تاجران ضلع سوات کی جانب سے ضلع بھر میں اتوار کے روز لاک ڈاؤن سے بائیکاٹ کا اعلان ، تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران ضلع سوات کے عبدالرحیم نے زما سوات ڈاٹ کام کو ٹیلیفونک بیان میں کہا ہے کہ سوات میں اتوار کے روز لاک ڈاؤن…

سابق حکومتوں کے لئے گئے 10 ارب ڈالر کے قرضے واپس کئے، مشیر خزانہ

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت کو زبوں حال معیشت ملی، قرضوں میں ڈوبے ہوئے پاکستان کو وزیراعظم کی زیر قیادت مشکل معاشی حالات سے نکالا، عمران خان چاہتے ہیں اچھے لوگ اوپر آئیں، پاکستان میں…

سوات یونیورسٹی کے شعبہ معاشیات کے زیر انتظام ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

سوات یونیورسٹی کے شعبہ معاشیات کے زیر انتظام ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں طلباء و طالبات سمیت سوات یونیورسٹی کے رجسٹرار محبوب الرحمان نے بحثیت مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ قائد اعظم یونیورسٹی اسلام اباد میں اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More