سوات، آل پارٹیز کانفرنس، تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا مطالبہ
سوات (زما سوات ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام سوات کے سطح پر انجینئر امیر مقام کی رہائش گاہ پر آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت مسلم لیگ ن کے ایم پی اے سردار خان نے کی، کانفرنس میں جماعت اسلامی،مسلم لیگ ن،…